پوڈ کاسٹ رابطہ میڈیا آر۔ایس۔ایس
ہمارے نشریات سنیے
خبریں
خبریں
 
ریڈیو نشریات
نشریات
انٹرویوز
عید کے موقع پر ہمارے نمائندے لیاقت علی اعوان کا پیغام
عامر منظور ، عید کا پیغام
یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر ترکی میں پاکستان کے سفیر عزت ماب سردار طارق عزیز الدین سے انٹرویو
پاکستان میں آنے والے سیلاب سے متعلق لیاقت علی اعوان کی رپورٹ
 
انصاف اور جمہورت کا مطالبہ
بلغاریہ کے مفتی اعلٰی کی حمیات میں دارالحکومت صوفیہ میں جلسہ اور انساف و جمہوریت کا تقاضا
وقت اشاعت 30.07.2010 12:29:32 UTC
آخری وقت اشاعت 30.07.2010 12:29:32 UTC

بلغاریہ کے مفتیِ اعلیٰ مصطفےٰ آلش حاجی کی حمایت کرنے والے مسلمان باشندوں نے دارالحکومت صوفیہ میں ایک جلسہ منعقد کرتے ہوئے انصاف اور جمہورت کا مطالبہ کیا ہے۔

بلغاریہ کے مختلف علاقوں سے آکر دارالحکومت صوفیہ میں یکجا ہونے والے تین ہزار پانچ سو افراد نے صوفیہ کے مفتیِ اعلیٰ حاجی کی جگہ اختیارات سنبھالنے کے خواہاں خفیہ سروس کے سابق ایجنٹ ریٹایرڈ لیفٹینٹ کرنل ندیم گینج ایف کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔

مفتیِ اعلیٰ حاجی نے اس شہر کی کی واحد مسجد میں نماز جمعہ کے بعد خطاب کرتے ہوئے اس شہر کی دوسری مسجد اور اسلامی انسٹیوٹیوٹ کی تعمیر کی راہ میں کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔

مفتیِ اعلیٰ کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے ہزراہا افراد نے پارلیمنٹ تک پیدل مارچ کرتے ہوئے ایک بل پیش کیا۔

اس موقع پر مسلمانوں کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تحریک ِ حق و آزادی کے اراکین نے مفتی اعلیٰ اور ان کے حامیوں کے مطالبات کو ہمدردی سے سنا۔





تازہ ترین خبریں
صدائے ترکی سے متعلق ٹی آر ٹی سے متعلق ہم سے رابطہ قائم کیجیے ریڈیو فریکوئینسی میڈیا
ریڈیو TRT
ٹی وی TRT
خبریں TRT
کی تاریخ TRT
شرائط استعمال
آپ کی رائے
سیٹلائٹ نشریات کی معلومات
پروگرام شیڈول
فوٹو گیلری
سنیئے/دیکھیئے
پوڈ کاسٹ
Turkish Radio - Television Corporation Official Web Site