صدر گل نے استنبول میں منعقدہ عالمی فیڈریشن برائے حقوقِ انسانی کے کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ شام میں حقوقِ انسانی کی کھلی خلاف و رزی کی جا رہی ہے
بتایا گیا ہے کہ وین میں آگ ُاس وقت لگی جب بچے اپنےا سکول سے چند ہی کلو میٹر کے فاصلے پر تھے
رشوت ستانی کے الزام میں گزشتہ ماہ سے جیل میں بند بوسنیا ہرزیگووینا فیڈریشن کے صدر جیوکو بودیمیر کو رہا کر دیا گیا ہے
چار روز تک جاری میلے میں زائرین نے گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
نائب وزیر اعظم بابا جان نے ترک معیشت کے حوالے سے ایک کانفرس میں اہم پیغامات دیے ہیں۔
25 مئی سے کھیلے جانے والے ٹورنا منٹ کی قرعی اندازی سر انجام پا گئی ہے۔
پاکستان کے متوقع وزیراعظم میاں نواز شریف نے جمعرات کو پاکستان کےدو روزہ دورے پر آئے ہوئے چینی وزیرِاعظم لی کی چیانگ سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملک کی صورت حال پر بات چیت
پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا اور وہ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر منتقل ہو گئے ہیں
ابراہیم افندی
نام نہاد پونتس نسل کشی کے دعووں میں مغالطے اور حقائق
دورِعثمانی کی تاریخ میں محمود دوئم کے بیٹے عبدالمجید کو اصلاحات کے حوالے سے جانا جاتا ہے
فیسٹیول کے بنیادی مقاصد میں سے ایک سینما کی تیکھی زبان سے استفادہ کرتے ہوئے خواتین کے مسائل سے متعلق مباحث کو عام کرنا ہے
تجزیہ نگاروں کے خیال میں وزیر اعظم کا حالیہ دورہ امریکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا پیش خیمہ ثابت ہوگا
جھجکتی ہوئی حسیناوں کی آوازیں سنہرے گنبد میں مرتعش ہوتیں اور درس ختم ہوتے ہی سعد اللہ آغا مرمر کے ستونوں کے پیچھے غائب ہو جاتا
یونان اور جنوبی قبرص کی زبوں حالی بدستور جاری
ترک وزارتِ خارجہ اپنی پر امن خارجہ پالیسیوں کی بدولت عالمی میدان میں اپنا کرداد بخوبی ادا کر رہی ہے
عشق کی طاقت کو جاننے والا انسان خواہ وہ سلطان ہی کیوں نہ ہو یہ جانتا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی ایسے دل میں داخل نہیں ہو سکتا جس پر کسی اور کی حکمرانی ہو