حملے ظہر کی نماز کے فوراً بعد کئے گئے، حملہ آوروں نے مسجد کے داخلی حصے میں اپنے جسموں سے بندھے بموں کو دھماکے سے اڑا دیا
جمہوریہ چیک کے وزیر اعظم پیٹر نیچاش نے پرائیویٹ سیکرٹری کے تعاون سے دھاندلیوں اور اختیارات کے غلط استعمال کے اسکینڈل کے بعد استعفی دے دیا
"شام میں مذہبی جھڑپوں اور گروپ بندی کے سدّ باب کے لئے حزب اللہ کو فوری طور پر ملک کو ترک کر دینا چاہیے"۔ حماس
"میانمار کے صوبے راکھینا میں انسانی امداد کی آرگنائزیشن تقریباً ایک لاکھ 40 ہزار افراد کو امداد فراہم کرنےکی کوشش کر رہی ہے تاہم ابھی بھی ان افراد کی صورتحال مایوس کن ہے"۔ آشوک نگم
مظاہروں نے ملک کے مختلف شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
تنظیم نے توجہ دلوائی ہے کہ شورش زدہ علاقوں میں موجود بچوں کی صورتِ حال وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خراب ہوتی جا رہی ہے جبکہ ہزاروں بچوں کا مسلح گروہوں کی طرف سے استحصال کیا جا رہا ہے
بتایا گیا ہےکہ لیبیا کے سابق مرحوم لیڈر معمر قدافی کے بیٹے سیف الاسلام کے خلاف مقدمے کی کاروائی اگست میں شروع ہو گی
مظاہرین نے حکومت کو دھاندلیوں کا قصوروار ٹھہرایا اور مظاہرہ تقریباً 5 گھنٹے تک جاری رہا اور اس میں تقریباً 10 ہزار افراد نے شرکت کی
شمالی آئر لینڈ نے سرعت سے پیش رفت کی ہے
ترکی میں استحکام دنیا میں استحکام
ایران کے گیارہویں بروز جمعہ 14 جون 2013 کو منعقد ہوں گے اور اس انتخابی عمل کے نتیجے میں ایران اسلامی جمہوریہ کا 7 واں صدر منتخب ہو گا
ترکی کی متعدد یونیورسٹیاں اسکالرشپ کا موقع فراہم کررہی ہیں
استنبول کے گیزی پارک میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات
سعید علی ثمر قندی
ان مقابلوں کا اس سال گیارہویں بار انعقاد ہو رہا ہے کہ جس میں ایک سو چالیس ممالک کے دو ہزار بچے حصہ لے رہے ہیں
ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوان 3 سے 6 جون 2013 کو شمالی افریقی ممالک میں سے مراکش، الجزائر اور تیونس کا دورہ کریں گے