دنیا
1 منٹ پڑھنے
تیل کی قیمتیں 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں
بین الاقوامی انرجی ایجنسی کے رکن ممالک نے اپنے ذخائر سے 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کر لیا
تیل کی قیمتیں 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں
برینٹ 0200 GMT کے مطابق 101 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ کر رہا تھا۔ / Reuters
12 مارچ 2026

خام تیل کی قیمتیں 101 ڈالر فی بیرل کو پیچھے چھوڑ گئی ہیں۔

اگرچہ بین الاقوامی انرجی ایجنسی نے، اپنے 32 رکن ممالک کے درمیان ہنگامی ذخائر سے 400 ملین بیرل تیل کھولنے پر اتفاقِ رائے طے پانے کا اعلان کیا ہے لیکن اس کے باوجود آج بروز  جمعرات تیل کی فی بیرل  قیمتیں101  ڈالر سے اوپر چلی گئی ہیں ۔

آبنائے ہُرمز سے گزرنے والی ترسیل میں طویل التوا کے اندیشوں کے باعث برینٹ پیٹرول کی پہلے سے طے شدہ فراہمیوں کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

ایران کے خلاف امریکہ۔اسرائیل جنگ شروع ہونےسے قبل کے درجے سے 38 فیصد زیادہ اضافے کے ساتھ آج دن 2 بجے سے برینٹ  نے  101 ڈالر فی بیرل پر تجارت شروع کر دی ہے۔

بین الاقوامی انرجی ایجنسی کے رکن ممالک نے اپنے اسٹریٹجک ذخائر میں سے 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے جو، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے متاثرہ توانائی کی منڈی کو سکون  دینے کی خاطر، تاریخ کی سب سے بڑی مربوط فراہمی ہے۔

دریافت کیجیے
تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی، عالمی اسٹاک میں زبردست اضافہ
ایران: امریکہ نے 10 نکاتی امن تجویز کو 'اصولی طور پر' قبول کر لیا ہے
پاکستان: امریکہ اور ایران فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں
امریکہ آبنائے ہرمز میں ٹریفک کی بھیڑ کو سنبھالنے میں مدد کرے گا: ٹرمپ
سعودی پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر رات کو حملہ، ایران پر جوابی کاروائی
امریکی-اسرائیلی حملوں میں ایران کے ہوائی اڈوں اور سول مقامات کو نشانہ بنایا گیا
ترکیہ: مسلح جھڑپ کے بعد تین مشتبہ افراد غیر فعال کر دیئے گئے
اسرائیل: ہم نے شیراز میں ایران کی پیٹروکیمیکل فیکڑی کو نشانہ بنایا ہے
مشرق وسطی امن مذاکرات میں پاکستان کا کردار " کلیدی سطح" تک پہنچ گیا ہے
اسرائیل کا پیٹرو کیمیکل کمپلیکس نشانہ بن گیا
عالمی ادارۂ صحت: غزہ سے طبی انخلاء عارضی طور پر روک دیا گیا ہے
عرب ممالک کی انتہائی مذہب پرست اسرائیلی وزیر کی مسجدِ الاقصیٰ کا معائنہ کرنے پر شدید مذمت
ترکیہ-سعودی عرب معاہدہ۔ٹرانزٹ تجارت کا آغاز
لوہانسک میں یوکریینی حملے سے درجنوں کان کن زیر زمین محصور ہو گئے
غزّہ میں ایسٹر: تصاویر کے آئینے میں