سیاست
2 منٹ پڑھنے
"اجلاس اچھا رہا"بہت سے مسائل حل ہوئے ہیں:ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ انقرہ میں ہونے والے اجلاس نے "بہت سے مسائل حل کیے ہیں" کہا، "یہ ایک بہت ہی اچھا اجلاس تھا اور لوگ سمجھ رہے ہیں کہ امریکہ کے ساتھ بہت ناانصافی برتی گئی ہے
"اجلاس اچھا رہا"بہت سے مسائل حل ہوئے ہیں:ٹرمپ
ٹرمپ / AP

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ نیٹو اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو نے "آج ایک طویل سفر طے کیا ہے" اور انہوں نے مزید کہا کہ "انہوں نے کچھ رعایتیں دی ہیں"۔

صدارتی طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کا نیٹو سربراہی اجلاس "بہت اچھا" رہا۔

ٹرمپ نے کہا، "یعنی ہمارے ایک دو دن بہت اچھے گزرے اور بہت سے معاملات طے پا گئے۔ درحقیقت، نیٹو واقعی کافی متاثر کن تھا۔ اس حوالے سے ایک بہت ہی مثبت پہلو تھا"۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ انقرہ میں ہونے والے اجلاس نے "بہت سے مسائل حل کیے ہیں" کہا، "یہ ایک بہت ہی اچھا اجلاس تھا اور لوگ سمجھ رہے ہیں کہ امریکہ کے ساتھ بہت ناانصافی برتی گئی ہے"۔

مسائل کے باوجود ٹرمپ نے کہا، "اسپین نے آج لفظی معنوں میں قدم پیچھے ہٹا لیے ہیں اسپین نے آج بہت فراخدلی کا مظاہرہ کیا۔ آپ جانتے ہیں، میں نے ان سے کہا تھا کہ میں تجارت بند کر دوں گا۔

 انہوں نے میری ادائیگی کے بہت سے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں"۔

امریکی صدر نے مزید کہا، "میرا خیال ہے کہ وہ بہت برے تھے، انہوں نے بہت برا سلوک کیا لیکن آج اس کمرے میں زبردست اتحاد تھا"۔

ٹرمپ نے یہ بھی بتایا کہ امریکہ نے ترکیہ کے ساتھ "کئی اچھے تجارتی معاہدے" کیے ہیں اور کہا، "ترک ایک بہت اچھے شراکت دار رہے ہیں"۔

 



دریافت کیجیے
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا
آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی: ٹرمپ
مراکشی عہدیدار: غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنا مشترکہ ذمہ داری ہے
روس: جولائی میں ماسکو پر 6,000 سے زیادہ ڈرون حملے کیے گئے
ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریئٹ میزائل سسٹم لائسنس دینے پر اتفاق کیا ہے، زیلینسکی
فرانسیسی صدر میکرون کا ترکیہ سے آگ بجھانے والے طیارے روانہ کرنے کا شکریہ
متحدہ عرب امارات کی مغربی کنارے پر دو مساجد کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت
رومانیہ نے دو دنوں میںفضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواز میں دوسرا ڈرون مار گرایا
ٹرمپ نیتن یاہو کی ترکیہ کو F-35 کی فروخت کی مخالفت پر طیش میں ہیں: رپورٹ
امریکہ نے ایران پر حملوں کو معطل کر دیا: رپورٹ
F-35 سے لیکر بحیرہ اسود تک: نیٹو انقرہ سمٹ کے اہم نتائج
نیٹو انقرہ سمٹ کا اختتامی اعلامیہ جاری
ٹرمپ: ہم ایردوان کے ساتھ ایف-35 کے معاملے پر بات کریں گے
ترک وزیر خارجہ فیدان: یورپی سلامتی کو یورپی یونین تک محدود نہیں کیا جا سکتا
فیدان  کے انقرہ میں نیٹو سمٹ سے قبل امریکی سینیٹرز سے مذاکرات
یورپ انقرہ میں نیٹو اجلاس کو ٹرمپ کو اجتماعی دفاع میں اپنی دلچسپی دکھانے کا ،مظاہرہ کرے گا: جرمنی
انقرہ میں نیٹو سمٹ سے قبل پوتن اور ٹرمپ کی یوکرین کے معاملے پر بات چیت
اسرائیل حکومت اپنی بگڑتی ساکھ کو بچانے کے لیے نئے دشمن کی متلاشی ہے، ترک وزیر خارجہ
روس اور امریکہ پر  عظیم جوہری طاقتیں ہونے کے ناطے عالمی سلامتی کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، پوتن
ایردوان اور میلونی نے انقرہ نیٹو سمٹ سے قبل دفاعی روابط پر بات چیت کی