ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: صدر اردوعان 'صفر آلودگی فورم' کی اختتامی نشست میں شرکت کریں گے
صدر اردوعان اپنی اہلیہ امینہ اردوعان کی اعزازی سربراہی میں کام کرنے والے'صفر آلودگی وقف' کی تقریب میں شرکت کریں گے
ترکیہ: صدر اردوعان 'صفر آلودگی فورم' کی اختتامی نشست میں شرکت کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان (اے اے)

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان استنبول میں اپنی سرکاری سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اپنی مصروفیات کے دوران صدر اردوعان اپنی اہلیہ امینہ اردوعان کی اعزازی سربراہی میں کام کرنے والے'صفر آلودگی وقف' کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

"انطالیہ کی جانب جاتا راستہ: صفر آلودگی ماحولیاتی اقدام" کےزیرِ  عنوان متوقع  فورم کی  اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

صدر اردوعان ،استنبول کے اتاترک ہوائی اڈّے میں شام 5 بجے متوقع،  گالا اعشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔

دریافت کیجیے
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر
صدر ایردوان  نے سریبرینیکا قتلِ عام میں شہید ہونے والے ہزاروں افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا
نتن یاہو کی پالیسیاں اسرائیل، خطے اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہیں، ترک وزیر خارجہ
صدر ایردوان نے نیٹو اجلاس کے کامیاب رہنے پر انقرہ کے شہریوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
صدر ایردوان  نے دفاعی تعلقات کے نمایاں ہونے والے انقرہ نیٹو سمٹ کو 'تاریخی کامیابی' قرار دیا
ایردوان نے نیٹو اتحادیوں میں دفاعی تعاون پر پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا
نیٹو رہنما سمٹ کے آخری دن آرکٹک، ایران اور یوکرین کے معاملات پر توجہ دیں گے
ترکیہ طویل فاصلے کے کروز میزائل 'آتماجا' فراہم کرے گا: نیٹو نائب سربراہ
صدر ایردوان کا نیٹو سمٹ کے آغاز پر انقرہ میں ٹرمپ کا خیرمقدم
دنیا بھر کی نظریں انقرہ پر مرکوز
نیٹو انقرہ سمٹ دفاعی صنعتی فورم کے انعقاد سے شروع
روٹے نے شاندار طریقے سے نیٹو سربراہی اجلاس کی میزبانی پر صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا
نیٹو کے اندر ترکیہ کا کردار مزید اہم ہو جائے گا: جنرل اونو
وزیر فیدان: "ہم CAATSA پابندیوں کے حوالے سے ضروری اقدامات کر رہے ہیں"
نائب صدر یلماز  کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
نیٹو کو ترکیہ کی ضرورت ہے، بیلجئین وزیر دفاع
ترک خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا دورہ شمالی عراق،اہم ملاقاتیں
نیٹو میں ترکیہ کا بڑھتاہوا کردار