ایران نے آبنائے ہُرمز کو تمام جہازوں کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا

ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمز کو تمام جہازوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

By
ایران نے آبنائے ہُرمز کو تمام جہازوں کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا / TRT

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان فائر بندی کا باقی ماندہ دورانیہ ختم ہونے تک آبنائے ہُرمز کو تجارتی بحری جہازوں کے داخلہ و خروج کے لئے کھول دیا گیا ہے۔