دنیا
1 منٹ پڑھنے
پولیس: بیلجیم میں سیناگوگ کو دھماکے سے نقصان پہنچا ہے
یہ دھماکہ پیر کی  علی الصبح سیناگوگ کے سامنے ہوا، جس سے سڑک کے پار واقع عمارتوں کی کھڑکیاں  ٹوٹ گئیں۔
پولیس: بیلجیم میں سیناگوگ کو دھماکے سے نقصان پہنچا ہے
دھماکہ صبح 4 بجے کے قریب (0300 GMT) سیناگاگ کے سامنے ہوا۔ / Reuters

پولیس کا کہنا ہے  کہ مشرقی بیلجیم کے شہر لیج میں ایک سیناگوگ کو   بم دھماکے سے نقصان پہنچا ہے ، جس پر تفتیش کی جا رہی ہے۔

لیج شہر کے پولیس ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی اور "محض مالی نقصان" ہوا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ یہ دھماکہ پیر کی  علی الصبح سیناگوگ کے سامنے ہوا، جس سے سڑک کے پار واقع عمارتوں کی کھڑکیاں  ٹوٹ گئیں۔

فرانسیسی سرکاری نشریاتی ادارے RTBF کے مطابق علاقے  کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ ویب سائٹ کے مطابق 1899 میں تعمیر کردہ  یہ سیناگوگ لیج کی یہودی برادری کے لیے میوزیم بھی ہے۔

 

دریافت کیجیے
بھارت: رہائشی عمارت منہدم، 5 افراد ہلاک
یمن: مسلّح افواج کے حوثیوں پر 13 فضائی حملے
امریکی وفد کی روسی صدر سے ملاقات
آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد انڈونیشیا کے مرکزی ہوائی اڈے کا آپریشن بند کر دیا گیا
یوکرین: ہم اگلے ہفتے اپنے آپریشن کو صورتحال کے مطابق ڈھال کر روسی ہوائی حدود میں دوبارہ کریں گے
طوفان ساودل چین میں ہلاکت خیز لرزشِ اراضی کا موجب بنا
بولیویا کی فوجی چھاونی میں دھماکے  میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک
ووکس ویگن نے دنیا بھر میں مزید 50,000 ملازمتیں ختم کر دیں
ایستونیا: بھارتی کمپنی سے دھوکہ کھانے کے بعد وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دے دیا
سیلاب سے ایک ہفتے سے زیادہ عرصے کے بعد دو افراد کو ایک ٹنل سے زندہ بچا لیا گیا
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے  امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
نیو یارک سٹی نے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت ممنوع کر دی
ماسکو پر 37 ڈرونز سے حملے کی  کوشش ناکام بنا دی گئی
آذربائیجان: اسلحہ ڈپو میں دھماکہ ،5 ہزار افراد کا انخلا
روس، یوکرین کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پوتن
ہم، صدر السیسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں: صدر شی
ماسکو: برلن کے دعوے "بے بنیاد، مضحکہ خیز اور غیر منطقی" ہیں
مصر: سینا میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک
نیپال۔چین سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 1,130 تک پہنچ گئی، تقریباً 4,500 افراد لاپتہ
شام: شیبانی۔راسموسین ملاقات