دنیا
1 منٹ پڑھنے
کینیڈا چین کے درمیان دو طرفہ ٹیرف میں کمی کا فیصلہ
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے جمعہ کو بیجنگ میں ملاقات کے بعد چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دونوں ممالک کی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کے لیے ایک معاہدے کا اعلان کیا۔
کینیڈا چین کے درمیان دو طرفہ ٹیرف میں کمی کا فیصلہ
چین-کینیڈا / Reuters

کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے جمعہ کو بیجنگ میں ملاقات کے بعد چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دونوں ممالک کی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کے لیے ایک معاہدے کا اعلان کیا۔

،» کارنی نے چینی دارالحکومت میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ کینیڈا اور چین نے تجارتی رکاوٹیں ہٹانے اور ٹیرف کم کرنے کے لیے ایک عارضی مگر سنگِ میل نوعیت کے تجارتی معاہدے تک رسائی حاصل کر لی ہے۔

سال 2017کے بعد دورے کرنے والے پہلے کینیڈین وزیر اعظم ہونے کے ناطےکارنی نے مہینوں کی سفارتی کوششوں کے بعد اپنے ملک کے لیے امریکہ  کے بعد دوسرے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے کی کوشش کی۔

کینیڈا توقع کرتا ہے کہ یکم مارچ تک چین کینیڈا کے کینولا کے بیجوں پر ٹیرف کم کر دے گا۔   جس کی مجموعی شرح تقریباً 15 فیصد ہو گی ۔

کارنی نے کہا کہ کینیڈا نئے رعایتی ٹیرف نرخوں کے تحت 49,000 تک چینی الیکٹرک گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے گا۔

 

دریافت کیجیے
امریکہ۔جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقوں کا حجم کم کیا جائے: ٹرمپ
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
کُشنر مصر کے بعد اسرائیل روانہ، نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے
مصر بھی 'مکہ معاہدے' میں شامل ہو سکتا ہے: اردوعان
ترکیہ کا "دہشت گردی سے پاک ترکیہ" اقدام مزید مضبوط اتحاد کی راہ ہموار کرے گا: قورطلمش
رومانیہ: ہسپانوی نیٹو جنگی طیارے نے ڈرون کو گرا دیا
ایران: آبنائے ہُرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی
ایران کی معاشی مشکلات میں اضافہ، اسرائیل-امریکہ کی جنگ نے کارخانوں کو نقصان پہنچایا
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
ہرمز کو کسی ٹویٹ، طیارے کیریئر یا انتخابی تقریر سے قبضے میں نہیں لیا جا سکتا' — ایران
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
ترکیہ نے یومِ آزادی کے موقع پر 'دوست اور برادر ملک' پاکستان کو مبارکباد دی
نیپال،شدید بارشوں کی تباہی ،5 افراد ہلاک 8 لا پتہ
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ