سیاست
1 منٹ پڑھنے
یوکرین کا پوٹن کو کھلا خط: زیلینسکی کو بالمشافہ مذاکرات کی دعوت
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کسی غیر جانبدار تیسرے ملک میں بالمشافہ مذاکرات کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے سوئٹزرلینڈ، ترکیہ یا عرب ممالک کی تجویز پیش کی ہے۔
یوکرین کا پوٹن کو کھلا خط: زیلینسکی کو بالمشافہ مذاکرات کی دعوت
زینسکی کا پوتن کے نام خط ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ کی توجہ ایران کے خلاف تعطل کا شکار جنگ پر پوری طرح مرکوز ہے۔ / Public domain

زیلینسکی نے تجویز دی ہے کہ ان مذاکرات کے دوران مکمل جنگ بندی کی جائے اور قیدیوں کا تبادلہ عمل میں لایا جائے۔ اپنے خط میں یوکرینی صدر نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ روس اس جنگ کو 2027 اور 2028 تک طول دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جبکہ بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ اور فوجی نقصانات کی وجہ سے ماسکو دن بہ دن جنگ کی بھاری قیمت محسوس کر رہا ہے۔

دوسری جانب، کریملن نے اس دعوت پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے پرانے موقف کو دہرایا ہے کہ اگر زیلینسکی مذاکرات چاہتے ہیں تو وہ خود ماسکو آئیں۔

دریافت کیجیے
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر
جنوبی کوریا: سابق صدر یون کو 2 سال سزائے قید سنا دی گئی
ایران نے بندر عباس میں امریکی ڈرون مار گرایا
اسرائیل کا  غزہ پر حملہ، 9 سالہ بچی سمیت 8 فلسطینی ہلاک
ایران: 'دشمن کے اڈّوں' پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے
آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کم ترین سطح پر آگئی
اسلام آباد:او آئی سی ممالک کا خواتین وزارتی اجلاس
عالمی کپ:ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
امریکی افواج کا جنوبی ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
ایران نے ہرمز بند کر دیا، ہمسایہ ممالک پر حملے
ایران کے سپریم لیڈر نے علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کی عہد کیا
اسپین نے بیلجیم کو 2-1 سے شکست دے کر ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
صدر ایردوان  نے سریبرینیکا قتلِ عام میں شہید ہونے والے ہزاروں افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا
تقریباً 1 ملین لوگ  تائیوان اور جاپان کے جزائر سے ٹکرانے والے طوفان سے  محفوظ مقامات کو فرار
پینٹاگون نے نئے یو ایف او فائلز جاری کر دیں، عجیب و غریب فوٹیج عوام کے سامنے