ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
وزیر بولات: سارپ سرحدی چوکی ایشیائی ممالک کے لیے ایک بہت اہم ٹرانزٹ راستہ ہے
یہ ایک جدید سرحدی چوکی ہے  جہاں تجارت کے ریجنل ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم تجارتی عمل کو تیز کرنے کے لیے ہفتے کے ساتوں دن، چوبیسوں گھنٹے دل و جان سے کام کر رہی ہے۔
وزیر بولات: سارپ سرحدی چوکی ایشیائی ممالک کے لیے ایک بہت اہم ٹرانزٹ راستہ ہے
وزیر تجارت بولات نے سارپ کسٹم گیٹ کا معائنہ کیا۔

سارپ سرحدی چوکی  کا  دورہ کرنے والے وزیر بولات نے کہا کہ ملک کے شمال مشرقی کونے  پر واقع سارپ سرحدی چوکی  ایک نہایت اہم بین الاقوامی تجارتی، لاجسٹک اور نقل و حمل کا راستہ ہے۔

بولات نے 1988 میں کھولی گئی، 2008 میں تجدید اور 2019 میں توسیع  کردہ اس چوکی کے دورے کے دوران کہا  جارجیا،  ترکیہ کے لیے ایک قابلِ قدر ہمسایہ  ہے۔

بولات نے بتایا کہ ترکیہ اور جارجیا  کا باہمی  تجارتی حجم 3 ارب ڈالر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سارپ سرحدی چوکی  پورے ایشیائی ممالک کے لیے کھلنے والا ایک نہایت اہم عبوری راستہ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ روس-یوکرین جنگ ختم ہونے پر یہاں کا تجارتی حجم تیزی سے بڑھے گا اور کئی گنا ہوجائے گا۔

یہ ایک جدید سرحدی چوکی ہے  جہاں تجارت کے ریجنل ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم تجارتی عمل کو تیز کرنے کے لیے ہفتے کے ساتوں دن، چوبیسوں گھنٹے دل و جان سے کام کر رہی ہے۔

 

دریافت کیجیے
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
نارویجیئن وزیر  خارجہ کا دورہ پاکستان،اہم امور پر  تبادلہ خیال
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
لبنان میں ہماری فوج تعینات رہے گی:یسرائیل کاتز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
"عالمی ریڈ کراس کا تعاون " غزہ میں تباہ حال عمارتوں سے لاشیں نکالنے کا آغاز