ایشیا
2 منٹ پڑھنے
بھارت میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی
بھارتی ریاست میگھالیہ میں کوئلے کی کان کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ تلاش جاری ہے۔
بھارت میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی
بھارت / Reuters

بھارتی ریاست میگھالیہ میں کوئلے کی کان کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ تلاش جاری ہے۔

آل انڈیا ریڈیو نے بتایا  کہ ریاست کے علاقے ایسٹ جینتیا ہلز میں دھماکے اور مزید لاشوں کی بازیابی کے بعد تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں  ۔

اس سے قبل، ریاست کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما نے کہا تھا کہ دھماکہ ایک غیر قانونی کوئلے کی کان میں ہوا۔

سانگما نے کہا کہ حکومت نے حادثے کی جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

پولیس نے دھماکے کے سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے اور دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

RATE HOLE  کانیں گہرے عمودی شافٹ ہیں جو تنگ سرنگوں میں نکلتی ہیں  جنہیں پہاڑیوں میں کھودا جاتا ہے تاکہ کوئلہ اور دیگر معدنیات نکالی جا سکیں۔

بھارت کی وفاقی ماحولیاتی عدالت نے 2014 میں میگھالیہ میں چوہے کے سوراخوں کی کان کنی پر پابندی لگا دی جب مقامی کمیونٹیز نے شکایت کی کہ یہ پانی کے ذرائع کو آلودہ کر رہی ہے اور جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

تاہم، یہ عمل ریاست بھر میں خاص طور پر مشرقی جینتیا ہلز میں عام ہے۔

 ضلع پولیس چیف وکاش کمار نے جمعرات کو کہا کہ دھماکہ ممکنہ طور پر ڈائنامائٹ دھماکے کی وجہ سے ہوا۔

دریافت کیجیے
عرب نمائندوں نے گادی آئزنکوٹ کی حمایت کر دی
ڈیموکریٹس کو یہ جنگ رکوانا ہو گی:برنی سینڈرز
روس پر ڈرون حملہ، صنعتی تنصیبات میں آگ لگ گئی
نیتین یاہو کے ساتھ مخلوط حکومت کےقیام کا ارادہ معدوم ہے: یائر لاپید
اسپین کا ٹرین حادثہ، وزیر ٹرانسپورٹ مستعفی
چین کی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد واشنگٹن حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی آمادگی
سینکڑوں حوثی ملیشیاوں کو غیر فعال کر دیا ہے:یمنی فوج
"بحرانوں سے نبرد آزمائی" یورپی کمیشن نے نئی تجاویز پیش کر دیں
صدرِ ترکیہ رجب طیب ایردوان  کی جنوبی کوریا کی  سرکردہ کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات
ایران میں مظاہرہ "ٹرمپ کو قتل کر دیں گے"  کا بینر آویزاں
جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں:ایردوان
3 ماہ تک سمندر کی لہروں کے رحم و کرم پر موجود 5 افراد بچا لیے گئے
سعودی وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب سے رابطہ
پاکستان:خیبر پختون خوا میں حملہ،2 پولیس اہلکار ہلاک 1 زخمی
حملہ ہوا تو جواب زیادہ شدید ہوگا:ایرانی جرنیل