ترک سائنسدان کی زیرِ قیادت چار نئے سیّاروں کی دریافت
زمین سے 90 نوری سالوں کی مسافت پر واقع ان سیّاروں میں سے ایک عالمِ نجوم کی اندرونی سرحد پر واقع ہے اور ممکنہ طور پر اپنی فضاء رکھتا ہے
ترک سائنسدان کی زیرِ قیادت چار نئے سیّاروں کی دریافت
The discoveries were made using data from the AU Kreiken Observatory and the Turkish National Observatory. / AP

ترک سائنس دان سلجوق یالچن قایا کی زیرِ قیادت ماہرینِ فلکیات کی ایک عالمی ٹیم  نے نظامِ شمسی سے باہر چار نئے  سیارے دریافت کیے ہیں۔

زمین سے 90 نوری سالوں کی مسافت پر واقع  ان سیّاروں میں سے ایک عالمِ نجوم کی  اندرونی سرحد  پر واقع ہے اور ممکنہ طور پر اپنی فضاء رکھتا ہے۔

نو دریافتشدہ ان سّاروں میں سے دو  چھوٹے اور ٹھنڈے ستارے TOI-5799 کے  مدار میں ہیں اور ایک  سیارہ TOI-1743 اور TOI-6223 کے گرد  گھومتا ہے۔

 مذکورہ سیاروں سے متعلقہ معلومات  AU Kreiken رصدگاہ اور ترکیہ قومی رصدگاہ کے ڈیٹا کی بنیاد پر حاصل کی گئی ہیں۔

یہ دریافتیں، یالچن قایا کے ڈاکٹریٹ کے تحقیقی مقالے بعنوان "ایم بونے سیارے"کا موضوع کا ایک حصّہ ہیں اور آسٹرونومی اینڈ آسٹروفزکس جریدے کے اکتوبر 2025 کے شمارے میں شائع ہوئے ہیں۔

اناطولیہ خبر ایجنسی کے لئے انٹرویو میں یالچن قایا نے کہا ہے کہ عالمی ٹیم کے  TESS خلائی دُور بین سے سیّاروں کے مشاہدات سے قبل  مذکورہ سیّاروں کی نشاندہی ،نظام شمسی سے باہر، سیّارے  کی حیثیت کے امیدواروں کے طور پر کی گئی تھی۔

دریافت کیجیے
ترکیہ عالمی سطح پر ونڈ انرجی میں پانچویں اور شمسی توانائی میں دسویں نمبر پر
امریکہ نے انتھروپک کے میتھوس ای اے آئی ماڈل تک محدود رسائی کی اجازت دے دی
کیمبرج رپورٹ: جدید مصنوعی ذہانت بد نیت لوگوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے
یورپ میں شدید گرمی کی لہر: درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پشین گوئی
"قطب شمالی کی نگرانی" کینیڈا آسٹریلیا سے ریڈار خریدے گا
الزائمر کے اوّلین اشارے آنکھوں میں چھپے ہوسکتے ہیں
امریکی ریاستوں کی OpenAI کو کاروباری طرز عمل اور صارف کے تحفظ پر وضاحت کی طلبی
آرٹیمس III مشن  کےلیے 4 رکنی عملے کا اعلان کر دیا گیا
ماحول دوستی دور حاضر کی ناگزیر ضرورت ہے: ترک خاتون اول
ایبولا وائرس کی ویکسین نہ ہونے کے باوجود صحت یابی ممکن ہے: ڈبلیو ایچ او
ال نینو کی واپسی عالمی موسمی شدت میں اضافے کر سکتی ہے
ترکیہ کا جدید بلیو وژن سسٹم بحری آمدورفت کے تحفظ میں بہتری لائے گا
یورپی یونین کا امریکہ اور چین پر دارو مدار کو کم کرنے کے لیے  ٹیکنالوجی پیکیج کا مسودہ
بلیو اوریجن کا راکٹ، لانچنگ پیڈ پر، پھٹ گیا
ہینٹاوائرس کیسوں کی تعداد 13 ہو گئی
سویڈن سگریٹ کے دھوئیں سے پاک ہو گیا
افریقہ کے مزید دس ممالک  ایبولا سے متاثر ہوسکتےہیں: افریقہ سی ڈی سی
جنوبی کوریا نے ایبولا کے باعث یوگنڈا کے لیے سفری انتباہ کو بڑھا دیا
ایلون مسک کی اسپیس ایکس بلاک بسٹر آئی پی او دائر کرے گی
ایبولا کا خطرہ علاقائی طور پر زیادہ لیکن عالمی سطح پر کم ہے:WHO