دنیا
1 منٹ پڑھنے
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
ملک کے جنوبی حصے میں ایک تجارتی جہاز اور بحیرۂ اسود میں دو دیگر جہازوں پر روسی حملوں کے نتیجے میں ایک جہاز کے کپتان سمیت تین افراد کے ہلاک ہو گئے ہیں: اولیہ کیپر
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
یوکرین کا کہنا ہے کہ تجارتی جہازوں پر روسی حملوں میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ / Reuters

یوکرین نے ملک کے جنوبی حصے میں ایک تجارتی جہاز اور بحیرۂ اسود میں دو دیگر جہازوں پر روسی حملوں کے نتیجے میں ایک جہاز کے کپتان سمیت تین افراد کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے۔

علاقائی فوجی انتظامیہ کے سربراہ اولیہ کیپر نے کہا ہے کہ "دشمن نے شام کے وقت اوڈیسا کے علاقے میں بندرگاہی بنیادی ڈھانچے پر ایک نیا حملہ کیا ہے۔ حملے کے دوران دشمن کے ڈرون نے مارشل جزائر کے پرچم بردار  ایک سول تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا ہے"۔

کیپر نے منگل کو ٹیلیگرام سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "حملے کے نتیجے میں جہاز میں آگ بھڑک اٹھی اور  افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں"۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ " ایک جہاز کا کپتان ہلاک ہو گیا اور باقی 11 رکنی عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ عملے کے تین افراد زخمی ہیں۔

اس سے قبل ایک بیان میں کیپر نے بحیرۂ اسود میں سفر کرتے، تنزانیہ اور لائبیریا کے پرچم بردار،  دو تجارتی جہازوں کے بھی حملے کی زد میں آنے کا اعلان کیا تھا۔

دریافت کیجیے
غزہ میں فلسطینیوں کی جانوں کو لاحق خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ
روس اور یوکرین کے دو طرفہ حملوں میں 7 افراد ہلاک، علاقے میں حملوں میں شدت آئی ہے
اسرائیل نے تقریباً 650 مکانات پر مشتمل ایک اور غیر قانونی آبادکاری منصوبے پر کام شروع دیا
روس کا کیف پر حملہ،5 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عراق نے  60 لاکھ اسلحے کے اندراج کے لیے ڈیٹا بیس تیار کرلیا
"ڈرون میزائل دھماکہ " مولدووا نے روس سے اپنا سفیر واپس بلالیا
فلپائن میں بارشوں اور لرزشِ اراضی سے 12 افراد ہلاک، 8 لاپتہ
کویت کی طرف سے پاکستان کو مبارکباد
چین: ڈولفن طوفان کے باعث 1.5 ملین سے زائد افراد بے گھر
ایرانی وزیر خارجہ: "ہم فی الحال امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کر رہے"
ہندوستان کے ریاست آسام میں سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی
امریکہ اور کینیڈا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، متاثرہ علاقوں کے باسی انخلاء پر مجبور
میٹا کو ایک اور مقدّمے کا سامنا
سعودی عرب،16 بنگلہ دیشی مزدور ہلاک
نگاساکی ایٹم بم کی 81 ویں برسی