مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 2,677 تک پہنچ گئی
امریکہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا  ہے کہ ایران کے احتجاجات میں ہلاکتوں کی تعداد 2,677 تک پہنچ گئی ہے
ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 2,677 تک پہنچ گئی
ایران / Reuters
16 جنوری 2026

امریکہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا  ہے کہ ایران کے احتجاجات میں ہلاکتوں کی تعداد 2,677 تک پہنچ گئی ہے۔

ایچ آر این اے نے کہا   کہ معاشی حالات پر عدم اطمینان کی وجہ سے جاری احتجاجات کے نتیجے میں 19,097 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا۔

احتجاج کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں 2,677 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایرانی حکام نے اب تک احتجاج کے دوران ہلاک یا زخمی ہونے والے کل افراد کی تعداد کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا۔

یہ احتجاج 28 دسمبر کو دارالحکومت تہران میں شروع ہوئے، جب دکانداروں، تاجروں اور چھوٹے کاروباریوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، گرتے ہوئے ریال اور بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف ہڑتالیں اور مظاہرے کیے۔

یہ مظاہرے بعد میں کئی شہروں تک پھیل گئے اور حکومت مخالف ناراضگی کے اظہار میں تبدیل ہو گئے، جن میں مزدور، طلبہ اور دیگر شامل تھے

دریافت کیجیے
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کا سلسلہ جاری، ہلاکتوں کی تعداد 250 تک پہنچ گئی
مہاجر کشتی یونانی ساحلی گارڈ کے جہاز سے ٹکرا گئی ، کم از کم 14 افراد ہلاک
شام کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری امن کی ضمانت ہے:ترکیہ
بھارت میں ’نیپا‘ وائرس کا پھیلاؤ
انڈونیشیا: سیمرو آتش فشاں پہاڑ میں سات دھماکے
جاوا میں لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی
سعودی-ترک سرمایہ کاری فورم شروع ہو گیا
یوکرین، روس اور امریکی نمائندے ابو ظہبی میں امن مذاکرات میں شرکت
13 سالہ آسٹریلوی بچے نے اپنے خاندان کو بچانے کے لیے گھنٹوں تک تیراکی کی
شام: وائے پی جی نے 23 شامی شہریوں کو حراست میں لے لیا
متحدہ عرب امارات: ہم جنگ کے حق میں نہیں، امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کریں
نامعلوم ڈرون اسلحہ گودام کے قریب تباہ،پولش فوج چوکناہو گئی
فلسطینیوں کا دوسرا گروپ رفح بارڈر کے راستے غزہ واپس لوٹ آیا
شام: داخلہ سلامتی دستے قامشلی میں داخل ہو جائیں گے
جرمنی: یورپ کو زیادہ خود مختار اور باہم متحدہ ہو جانا چاہیئے