ایشیا
1 منٹ پڑھنے
انڈونیشیا میں اسکول کی تباہی میں ہلاکتوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی
کم از کم 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
انڈونیشیا میں اسکول کی تباہی میں ہلاکتوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی
Rescue teams have been working around the clock at the site, while many people remain unaccounted for. / AA

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع ایک اقامتی مدرسے کی عمارت 29 ستمبر کو منہدم ہونے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔
حکام نے اطلاع دی ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر مسلسل کام کر رہی ہیں اور کم از کم 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
یاد رہے کہ  جب طلبا بعد از  ظہر  دعا کرنے  کے لیے  جمع تھے تو  کثیر منزلہ عمارت کا ایک حصہ اچانک گر گیا تھا۔

یہ واقعہ اس سال انڈونیشیا میں پیش آنے والا سب سے مہلک سانحہ قرار دیا جا رہا ہے۔
حکام عمارت کے گرنے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
حکام کے مطابق  ناقص تعمیر اس حادثے کی ایک ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے۔
انڈونیشیا میں کمزور تعمیراتی معیار اور ناکافی نگرانی اکثر مہلک عمارتوں کے انہدام کا سبب بنتی ہے۔

دریافت کیجیے
جنوبی فلپائن میں ہولناک زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 61 تک پہنچ گئی
فلسطینی فٹبال  چیف ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے امریکی ویزے سے محروم
سروے کے مطابق نتن یاہو کی لیکود پارٹی کی حمایت ایک سال کی کم ترین سطح پر
امریکہ یورپ میں نیٹو کے لیے تعینات طیاروں اور جنگی جہازوں  کی تعداد میں گراوٹ لائے گا
جنوبی کوریا نے ورلڈ کپ کا آغاز فتح سے کیا
ٹرمپ: 'عظیم' معاہدہ ہونے کو ہے، ایران: فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے
ترک ہلال احمر عالمی انسانی دوستانہ کوششوں کی بدولت مظلوم انسانوں کے دلوں میں گھر کر رہا ہے: ایردوان
ایران: ہم  نے 18 اہم امریکی فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں
ٹرمپ: تہران انتظامیہ نے مجھے فون کیا ہے
فلپائن: زلزلہ زدہ دیہات میں فاقہ کشی کا سامنا
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ: "مجھے رہا کیا جائے"
ہم نے اردن میں امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا ہے: ایران
ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان کو پانی کی ایک بوند نہ ملے:بھارت
یونان نے مہاجرین کی بے دخلی کا قانون منظور کر لیا
جوہانسبرگ: مسلح حملہ 12 افراد ہلاک