غّزہ جنگ
1 منٹ پڑھنے
اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر آنسو گیس چھوڑ دی
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک مسجد میں نماز کے دوران آنسو گیس چھوڑ دی
اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر آنسو گیس چھوڑ دی
(آرکائیو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے اس وقت ایک مسجد میں آنسو گیس پھینکی جب اندر نماز ادا کی جا رہی تھی

اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر آنسو گیس پھینک دی۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے مقامی ذرائع ابلاغ کے شیئر کردہ ویڈیو مناظر میں اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد کے اندر پھینکی گئی آنسو گیس سے درجنوں فلسطینی متاثر ہوتے دِکھائی دے رہے ہیں۔

آنسو گیس اُس وقت پھینکی گئی جب نمازی مسجد میں نمازِ  عشاء ادا کر رہے تھے۔ گیس کی وجہ سے کچھ  نمازی کھانستے  اور آنکھوں کو ڈھانپے ہوئے مسجد سے  باہر نکل آئے اور کچھ نے نماز جاری رکھنے کی کوشش کی۔

اطلاع کے مطابق آنسو گیس کے باعث مسجد میں موجود دو بزرگ فلسطینیوں کو دم گھٹنے کا خطرہ لاحق ہوگیا۔

دریافت کیجیے
روس، یوکرین کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پوتن
ہم، صدر السیسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں: صدر شی
ماسکو: برلن کے دعوے "بے بنیاد، مضحکہ خیز اور غیر منطقی" ہیں
اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر آنسو گیس چھوڑ دی
مصر: سینا میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک
نیپال۔چین سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 1,130 تک پہنچ گئی، تقریباً 4,500 افراد لاپتہ
ترکیہ: دو تجارتی بحری جہازوں کی آپس میں ٹکر، 10افراد لاپتہ
شام: شیبانی۔راسموسین ملاقات
یمن: داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے
صدر ایران پیزشکیان: "اگر امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران بھی فوری طور پر اقدام کرے گا"
پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
امریکی پابندیوں کے خلاف یورپ کی خاموشی مایوس کن ہے:ایران
حماس: اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت مختلف شکلوں میں جاری رکھی گئی جنگ ہے
امریکہ: اٹارنی نے 17 سالہ لڑکی کو قتل کا قصوروار قرار دے دیا
امریکہ نےعراق کے لیے800 ملین ڈالر کےدفاعی پیکیج کی منظوری دے دی