پاکستان
1 منٹ پڑھنے
پاکستان میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے
جنوبی صوبے بلوچستان میں اس افسوسناک حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے
پاکستان میں حادثے میں 40 افراد جاں بحق (آرکائیو)

پاکستان میں مسافر بس کے کھائی میں گرنے کے حادثے میں 40 افراد ہلاک ہو گئےç

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شرانی علاقے سے روانہ ہونے والی بس خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان علاقے میں سفر کے دوران کھائی میں گر گئی۔

علاقائی حکام نے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 40 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 8 زخمی ہوئے۔

حکام نے بتایا  ہے کہ ریسکیو اور طبی ٹیمیں جائے وقوعہ پر بھیج دی گئی ہیں اور حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تفتیش شروع کی دی گئی ہے۔

 

دریافت کیجیے
صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے درجنوں افراد لقمہ اجل
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی کے ماحول میں انتخابات
شمال مغربی پاکستان میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ، 15 افراد لقمہ اجل
اسلام آباد:او آئی سی ممالک کا خواتین وزارتی اجلاس
جنوب مغربی پاکستان میں ہونے والی جھڑپ میں11 سیکیورٹی اہلکار شہید، 19 دہشت گرد ہلاک: ذرائع
کراچی کے قریب لاپتہ ہونے والے بوئنگ کارگو طیارے کی تلاش جاری
پاکستان  نے چار افغان ڈرون مار گرائے
پاکستان: افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، 29 دہشت گرد ہلاک
کراچی: دہشتگردانہ حملے میں پاک رینجرز کے 3 جوان ہلاک
شمال مغربی پاکستان میں سڑک کنارے دھماکوں میں 7 افراد لقمہ اجل
پاکستان: 24 گھنٹوں میں امریکہ-ایران معاہدہ متوقع ہے
پاکستان: پولیس اور کالعدم تنظیم جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے جھڑپ
پاکستانی وزیر اعظم اسٹریٹیجک تعلقات کو مضبوطی دلانے کی غرض سے  چین کے دورے پر
پاکستانی وزیر داخلہ کے امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے تجاویز پر تہران میں تازہ مذاکرات
پاکستان نے کوششیں تیز کر دیں
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ
خود کش حملے میں 9 پاکستانی سیکیورٹی اہلکار جان بحق اور 35 زخمی ہو گئے
دہشتگردی میں افغانستان ملوث ہے: پاکستان
باکستان: کار بم دھماکہ اور فائرنگ، بارہ پولیس اہلکار ہلاک
مذاکرات کا اگلا دور جلد ممکن ہو سکتا ہے :پاکستان