ایشیا
1 منٹ پڑھنے
جاپان کے شمال مشرقی علاقے میں 6.7 کی شدت کا زلزلہ، سونامی کا انتباہ
یہ زلزلہ گزشتہ چند دنوں میں اسی علاقے میں آنے والے زلزلوں کے سلسلے کی ایک کڑی تھا۔
جاپان کے شمال مشرقی علاقے میں 6.7  کی شدت کا زلزلہ، سونامی کا انتباہ
یہ زلزلہ بھی اسی علاقے میں 5.9 شدت کے ایک اور زلزلے کے ایک دن بعد آیا تھا۔ / AA

جاپان کے شمال مشرقی علاقے میں 6.7 کی شدت کا زلزلہ  آیا، جس کے نتیجے میں جاپانی محکمہ موسمیات  نے سونامی کی وارننگ جاری کی۔

محکمہ موسمیات نے اپنے ابتدائی تخمینے کو  6.5 سے بڑھا کر 6.7 کر دیا اور جمعہ کو خبردار کیا کہ شمالی پیسیفک کے ساحلوں تک  ایک میٹر  بلند سونامی کی  لہریں پہنچ سکتی ہیں۔

یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح  11:44  پر آیا، جو اسی علاقے میں چند روز قبل آنے والے 7.5 کی شدت کے زلزلے کے بعد  آنے والا دوسرا بڑا زلزلہ ہے۔

اسی علاقے  میں ایک دن  قبل 5٫9 کی شدت کا زلزلہ بھی   رونما ہوا  تھا۔

7.5 شدت کے زلزلے کے بعد حکام نے خبردار کیا تھا کہ آئندہ دنوں میں اسی شدت یا اس سے زیادہ شدت کا ایک اور زلزلہ آ سکتا ہے، اور حکومت نے ہزاروں رہائشیوں کو انخلا کی تیاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

دریافت کیجیے
سرحدی بارودی سرنگ سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے تو شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل داغا
امریکی عہدیدار ایران کے خلاف اقدامات پر بات چیت کے لیے کیمپ ڈیوڈ میں یکجا ہوئے، ایکسیوس
ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد CAATSA پابندیوں کو ہٹانے پر مثبت موقف کا مظاہرہ
بھارت نے پنجاب کی سرحدوں کے قریب دو پاکستانی شہریوں کو  مار ڈالا
حکومتِ یمن: "طائز میں حوثیوں کے ساتھ گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے"
ترکیہ وزیر برائے قومی دفاع یاشار گولیر کی آذربائیجان اور جارجیا کے ہم منصبوں سے ملاقات
متحدہ امریکہ نے شام کو دفاعی تجارتی پابندیوں کی فہرست سے  خارج کر دیا
جنوبی کوریا امریکہ میں 200 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
ریحانلی قتل عام کا ملزم گرفتار کرتےہوئے ترکیہ لایا گیا
ٹینیسی: زہریلے انجیکشنز کے باوجود  سزائے موت پانے والی خاتون بچ گئی: وکلا
اسرائیل کا حملہ، صحافی النجار ہلاک
امریکہ:200 سال بعد خاتون کو سزائے موت دینے کا فیصلہ
فلائی دبئی : پائلٹوں کی لڑائی کی وجہ سے پرواز سعودی عرب میں اتر گئی
میانمار : شمالی راکھائن میں کم از کم 50 افراد ہلاک
ٹوکیو میں بارشوں کا 34 واں مسلسل دن