مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
جوہری مذاکرات ناکام،ایران پر پابندیاں بحال کر دی گئیں
ایران پر پابندیوں کی واپسی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تین ممالک  نے ان الزامات پر شروع کی تھی کہ اس نے 2015 کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس کا مقصد اسے جوہری بم تیار کرنے سے روکنا تھا
جوہری مذاکرات ناکام،ایران پر پابندیاں بحال کر دی گئیں
ایران
28 ستمبر 2025

آخری لمحات میں ناکام جوہری مذاکرات کے بعد ایران پر اقوام متحدہ کی وسیع پیمانے پر پابندیاں دوبارہ عائد کر دی گئی ہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے تہران کو "اشتعال انگیزی کے اقدامات" کے خلاف متنبہ کیا ہے۔

تینوں یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے  گزشتہ  روز ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کا دوبارہ نفاذ سفارت کاری کا خاتمہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایران پر زور دیتے ہیں کہ وہ کسی بھی قسم کی کشیدگی سے باز رہے اور قانونی طور پر پابند حفاظتی ذمہ داریوں کی تعمیل کی طرف لوٹ آئے۔

ایران پر پابندیوں کی واپسی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تین ممالک  نے ان الزامات پر شروع کی تھی کہ اس نے 2015 کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس کا مقصد اسے جوہری بم تیار کرنے سے روکنا تھا۔

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی تردید کر دی ہے ۔

دریافت کیجیے
لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 1شخص ہلاک متعدد زخمی
غاصب اسرائیلی آبادکاروں نےمشرقی القدس کے قریب نئی غیر قانونی بستیوں کی بنیاد رکھ دی
رفح میں جھڑپوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے: حماس
شامی صدر امریکہ میں،ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
اسرائیلی فوج اور غاصب آبادکاروں کے حملے،1 فلسطینی ہلاک متعدد زخمی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے تیار فصل پر حملے، چُوری اور ضبطی
یہودی بستیوں کی توسیع کا منصوبہ فلسطینی تشخص کا خاتمہ ہوگا:حماس
امریکہ نے غزہ سے متعلق مسودہ قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دیا
ایران کو "نیوکلیئر تعاون" میں مزید بہتری لانی چاہیے:آئی اے آئی اے
فلسطینی بستیوں پر اسرائیلی حملوں میں اضافہ
شام اور ترکیہ کے مابین سرحدی گزرگاہوں سے متعلق تعاون میں پیش ر
اسرائیلی فوج اور غیر قانونی آباد کاروں  نے دو اور فلسطینی نوجوانوں کو قتل کر دیا
حماس نے مزید تین اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں  اسرائیل  کے حوالے کر دیں
اسرائیلی فوج، 194 خلاف ورزیاں کر چُکی ہے
لبنان: اسرائیلی حملے، چار افراد ہلاک
ایران میں جوہری ہتھیاروں کا کوئی ثبوت نہیں ہے — آئی اے ای اے
شام نے کوسوو کی آزادی و خودمختاری تسلیم کرلی
غزہ میں ایک اور صحافی شہید
ٹرمپ: جنگ بندی خطرے میں نہیں ہے
اسرائیل، تازہ فضائی حملوں میں 24 بچوں سمیت کم از کم 63 فلسطینیوں کو قتل کر چکا ہے