سابق ایف بی آئی چیف روبرٹ میولر کا انتقال،ٹرمپ کا تحقیر آمیز بیان
اہلِ خانہ نے ہفتے کے روز دی نیو یارک ٹائمز کے ذریعے شائع ایک بیان میں کہا کہ گہرے افسوس کے ساتھ ہم یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ باب گزشتہ رات انتقال کر گئے ،ان کا خاندان درخواست کرتا ہے کہ ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔
سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر رابرٹ مولر، جو 2016 کے امریکی صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کی تحقیقات میں خصوصی مشیر کی حیثیت سے خبروں کی زینت بنے، 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
اہلِ خانہ نے ہفتے کے روز دی نیو یارک ٹائمز کے ذریعے شائع ایک بیان میں کہا کہ گہرے افسوس کے ساتھ ہم یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ باب گزشتہ رات انتقال کر گئے ،ان کا خاندان درخواست کرتا ہے کہ ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔"
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مولر کی موت پر اسی تحقیر کا اظہار کیا جو انہوں نے زندگی میں اس سابق وفاقی استغاثہ کے لیے ظاہر کیی تھی
Robert Mueller just died. Good, I’m glad he’s dead. He can no longer hurt innocent people!
مولر نے 2001 سے 2013 تک ایف بی آئی کے چھٹے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔