ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: فیدان۔عراقچی ملاقات
ملاقات میں اس وقت خطّے میں درپیش کشیدگی اور ایران۔امریکہ مذاکرات کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے: ترکیہ وزارتِ خارجہ
ترکیہ: فیدان۔عراقچی ملاقات
وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ (اے اے آرکائیو)

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ترکیہ وزارتِ خارجہ کے ذرائع کے مطابق فیدان نے اپنے ایرانی ہم منصب عراقچی سے ٹیلیفونک ملاقات میں اس وقت خطّے میں درپیش کشیدگی اور ایران۔ امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملہ

اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے باوجود آج لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ پر فضائی حملہ کیا  اور  ایرانی حکام نے اس حملے پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے جوابی کارروائی کا اعلان کیا تھا۔

ایرانی فوج نے جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے مرکز سمجھے جانے والے رامات ڈیوڈ ایئر بیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

دریافت کیجیے
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر
جنوبی کوریا: سابق صدر یون کو 2 سال سزائے قید سنا دی گئی
ایران نے بندر عباس میں امریکی ڈرون مار گرایا
اسرائیل کا  غزہ پر حملہ، 9 سالہ بچی سمیت 8 فلسطینی ہلاک
ایران: 'دشمن کے اڈّوں' پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے
آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کم ترین سطح پر آگئی
اسلام آباد:او آئی سی ممالک کا خواتین وزارتی اجلاس
عالمی کپ:ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
امریکی افواج کا جنوبی ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
ایران نے ہرمز بند کر دیا، ہمسایہ ممالک پر حملے
ایران کے سپریم لیڈر نے علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کی عہد کیا
اسپین نے بیلجیم کو 2-1 سے شکست دے کر ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
صدر ایردوان  نے سریبرینیکا قتلِ عام میں شہید ہونے والے ہزاروں افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا
تقریباً 1 ملین لوگ  تائیوان اور جاپان کے جزائر سے ٹکرانے والے طوفان سے  محفوظ مقامات کو فرار
پینٹاگون نے نئے یو ایف او فائلز جاری کر دیں، عجیب و غریب فوٹیج عوام کے سامنے