ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6:20 بجے آیا، اور اس کا مرکزضلع  بطال غازی تھا جس کی گہرائی 15.59 کلومیٹر بتائی گئی۔
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
چار ہمسایہ صوبوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ [فائل فوٹو]

ترکیہ آفات و ہنگامی حالات کے ادارےکے مطابق، ہفتے کی صبح سویرے ترکیہ کے مشرقی صوبہ ملاتیا میں 5.0 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

آفاد  کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6:20 بجے آیا، اور اس کا مرکزضلع  بطال غازی تھا جس کی گہرائی 15.59 کلومیٹر بتائی گئی۔

یہ جھٹکے پڑوسی صوبوں الاآزی، ادیامان، تونجیلی، اور شانلی عرفا میں بھی  محسوس کیے گئے۔

ادارے کا  کہنا کہ زلزلے کے فوری بعد نقصان یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ماحولیات، شہری ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مراد قورم نے ترکیہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم NSosyal پر بھی لکھا ہے کہ : " ضلع  بطال غازی میں زلزلے کے بعد اب تک کوئی منفی نتیجہ سامنے نہیں آیا، لیکن ہم تمام رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔"

 

دریافت کیجیے
پاکستانی وزیر اعظم: مجھے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پانے پر فخر ہے
ترکیہ قومی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر جنرل کی لیبیائی عہدیداروں سے انقرہ میں مذاکرات
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
ترکیہ وزارت خارجہ: نیتن یاہو کا مقصد علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے میں رکاوٹ ڈالنا ہے
وزیر بولات: سارپ سرحدی چوکی ایشیائی ممالک کے لیے ایک بہت اہم ٹرانزٹ راستہ ہے
بغاوت اقدام کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کے اقدام میں ملوث فیتو کا کارندہ گرفتار
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
15 جولائی کے بعد خارجہ پالیسی میں آنے والی تبدیلیاں
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار