ترکیہ
2 منٹ پڑھنے
بغاوت اقدام کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کے اقدام میں ملوث فیتو کا کارندہ گرفتار
تحقیقات کے ذتیعے 15 جولائی کے بغاوتی حملے کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کی کوشش میں ملوث، ریڈ بُلیٹن کے تحت مطلوب، پیشہ سے برطرف شدہ کیپٹن اور سابق ہیلی کاپٹر پائلٹ دہشت گرد بی کے کے ٹھکانے کا تعین کر لیا گیا۔
بغاوت اقدام کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کے اقدام میں ملوث فیتو کا کارندہ گرفتار
صدر اردوغان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والا FETÖ کا رکن گرفتار کر لیا گیا۔

وزارتِ داخلہ کے بیان کے مطابق، محکمہ پولیس کے ہیڈ کوارٹر کے شعبہ خفیہ سروس کے تعاون سے، افیون قارا حصاراورایسکی شہرصوبائی  محکمہ پولیس ڈپارٹمنٹس کی انٹیلی جنس شاخوں نے مشترکہ کارروائی انجام دی۔

تحقیقات کے ذتیعے 15 جولائی کے بغاوتی حملے کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کی کوشش میں ملوث، ریڈ بُلیٹن کے تحت مطلوب، پیشہ سے برطرف شدہ کیپٹن اور سابق ہیلی کاپٹر پائلٹ دہشت گرد بی کے کے ٹھکانے کا تعین کر لیا گیا۔

دہشت گرد B.K. کوآفیون قارا حصار کے محکمہ پولیس  کی شاخ انسدادِ دہشت گردی کی ٹیموں نے پکڑ لیا۔

وزارتِ داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے  کہ فیتواور اس کی تنظیمی شاخوں کے خلاف جدوجہد  عزم و اٹل  کے ساتھ جاری رکھی جائے گی۔

خفیہ ٹھکانے سےگرفتاری

B.K. کو شہر کے مرکز میں واقع اِناززلزلہ ہاوس  میں تنظیم کے خفیہ ٹھکانے پر  چھاپے کے دوران  گرفتار کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد خود کو بچانے کے لیے بار بار روپ بدلنے والا یہ دہشت گرد جعلی شناختی کاغذات استعمال کر رہا تھا، اور جب اس کا ریکارڈ چہرہ شناختی نظام میں ملا تو اس کی نشاندہی ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے سے زیرِ نگرانی رہنے والے  B.K. کو بھاری رقم کے ساتھ بیرونِ ملک فرار ہونے کی کوشش کے وقت گرفتار کیا گیا۔

 

دریافت کیجیے
پاکستانی وزیر اعظم: مجھے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پانے پر فخر ہے
ترکیہ قومی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر جنرل کی لیبیائی عہدیداروں سے انقرہ میں مذاکرات
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
ترکیہ وزارت خارجہ: نیتن یاہو کا مقصد علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے میں رکاوٹ ڈالنا ہے
وزیر بولات: سارپ سرحدی چوکی ایشیائی ممالک کے لیے ایک بہت اہم ٹرانزٹ راستہ ہے
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
15 جولائی کے بعد خارجہ پالیسی میں آنے والی تبدیلیاں
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار