دنیا
1 منٹ پڑھنے
چین اور جنوبی کوریا: مشترکہ بحری مشقوں کی بحالی پر بات چیت
بیجنگ اور سیول کے دفاعی حکام کے درمیان ملاقات بحری تلاش و بچاؤ کی مشترکہ مشقوں کے دوبارہ آغاز کے امکان پر بات چیت
چین اور جنوبی کوریا: مشترکہ بحری مشقوں کی بحالی پر بات چیت
فائل تصویر: بوسان میں گمہے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب چین نواز حامی چین اور جنوبی کوریا کے پرچم تھامے ہوئے۔ / Reuters

چین اور جنوبی کوریا کے دفاعی حکام نے پندرہ سالہ وقفے کے بعد، بحری تلاش و بچاؤ کی مشترکہ  مشقوں 'SAREX' کے دوبارہ آغاز  پر، بات چیت کی ہے۔

یہ ملاقات، 3 سال سے زائد عرصے کے بعد، بروز جمعرات بیجنگ میں منعقدہ 21ویں دوطرفہ دفاعی پالیسی اجلاس کے دوران طے پائی ۔

مذاکرات میں دونوں فریقین نے دفاعی تعاون کی بحالی کی کوششوں کو مثبت قرار دیا، دفاعی حکام کے درمیان روابط کے دائرے کو پھیلانے اور اسٹریٹجک بات چیت کے راستوں کی بحالی کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔

واضح رہے کہ SAREX مشقیں 2005، 2007 اور 2008 میں منعقد ہوئی تھیں، جبکہ آخری مشقیں 2011 میں کی گئیں تھیں۔

رواں سال ماہِ جنوری کے اوائل میں جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ اور چین کے صدر شی جن پنگ  کے درمیان سربراہی مذاکرات ہوئے۔دونوں صدور نے  دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور حل  کے منتظر مسائل کو حل کرنے کے لئے کاروائیاں شروع کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

حالیہ ملاقات اسی اتفاق کے حوالے سے طے پائی ہے۔

دریافت کیجیے
بولیویا کی فوجی چھاونی میں دھماکے  میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک
ووکس ویگن نے دنیا بھر میں مزید 50,000 ملازمتیں ختم کر دیں
ایستونیا: بھارتی کمپنی سے دھوکہ کھانے کے بعد وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دے دیا
سیلاب سے ایک ہفتے سے زیادہ عرصے کے بعد دو افراد کو ایک ٹنل سے زندہ بچا لیا گیا
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے  امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
نیو یارک سٹی نے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت ممنوع کر دی
ماسکو پر 37 ڈرونز سے حملے کی  کوشش ناکام بنا دی گئی
آذربائیجان: اسلحہ ڈپو میں دھماکہ ،5 ہزار افراد کا انخلا
روس، یوکرین کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پوتن
ہم، صدر السیسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں: صدر شی
ماسکو: برلن کے دعوے "بے بنیاد، مضحکہ خیز اور غیر منطقی" ہیں
مصر: سینا میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک
نیپال۔چین سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 1,130 تک پہنچ گئی، تقریباً 4,500 افراد لاپتہ
شام: شیبانی۔راسموسین ملاقات
یمن: داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے
امریکہ: اٹارنی نے 17 سالہ لڑکی کو قتل کا قصوروار قرار دے دیا
روس کے کیف اور آس پاس کے علاقوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے میں چار افراد ہلاک
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
یونان-اسرائیل کے درمیان 3٫6 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ
گرینڈ کینن میں اچانک شدت کے سیلاب کے بعد کم از کم 20 افراد لاپتہ