ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: اردوعان۔شراع ملاقات
شام سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہ صرف شام بلکہ پورے خطے کے لیے ضروری ہے: صدر رجب طیب اردوعان
ترکیہ: اردوعان۔شراع ملاقات
اردوغان نے شارا سے کہا کہ انقرہ کی دمشق کے لیے حمایت بڑھتی رہے گی۔ / AA
19 جنوری 2026

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے اپنے شامی ہم منصب احمد الشراع کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں کہا ہے کہ "شام سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہ صرف شام بلکہ پورے خطے کے لیے ضروری ہے" ۔

ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے سربراہ برہان الدین دُران کے 'این سوشل' سے جاری کردہ بیان کے مطابق  صدر اردوعان نے کہا ہے کہ "ترکیہ کی، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد سمیت متعدد شعبوں میں، شام کو فراہم کردہ مدد مستقل اضافے کے ساتھ جاری رہے گی"۔

مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات اور شام میں حالیہ پیش رفتوں  پر بات کی گئی  اور صدر اردوعان نے زور دیا  ہےکہ ترکیہ، شام کی علاقائی سالمیت، یکجہتی، ہم آہنگی، استحکام اور سلامتی کو اہمیت دیتا ہے۔

دریافت کیجیے
نائجیریا میں ٹریفک حادثے میں کم از کم 30 افراد ہلاک
امریکہ خطے میں جو چاہے تعینات کر لے ہم خوفزدہ نہیں ہونگے:ایران
مودی کا دورہ ملائیشیا،دو طرفہ معاہدوں پر دستخط
شام: سویدا میں فائرنگ کا واقعہ،چار افراد ہلاک، ملزم گرفتار
سام سنگ نےچھٹی نسل کی ہائی بینڈ ودتھ میموری کی تیاری شروع کر دی
سوڈان میں آر ایس ایف کے اسپتال پر حملے،سعودی عرب کی مذمت
بھارت میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی
ہونڈوراس کے صدر میرے دوست اور قابل تعریف شخصیت ہیں:ٹرمپ
اسرائیل کا 'توسیعی منصوبہ' مشرق وسطی اور ایران کو کمزور کرنے کا ہدف ہے، عراقچی
روسی حملوں نے یوکرین کے گرڈ اسٹیشنوں کو وسیع پیمانے کا نقصان پہنچایا
نتن یاہو: 'ایپسٹین اسرائیل کے لیے کام نہیں کرتا تھا'
میلان گیمز کے افتتاحی تقریب میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر غزہ میں کی گئی نسل کشی پر ہجوم کی ہوٹنگ
وزیر خارجہ فیدان کی یورپی یونین کے توسیع کمشنر سے باہمی تعاون کو بڑھانے کی اپیل
پاکستان: مسجد میں بم دھماکہ، 30 افراد ہلاک، 130 سے زیادہ زخمی
ترکیہ: موساد کے 2 جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا