دنیا
1 منٹ پڑھنے
یوکرین:اوڈیسا پر روسی حملہ،توانائی تنصیب تباہ،بجلی منقطع
توانائی کمپنی DTEK نے کہا ہے کہ ایک روسی حملے نے یوکرین کے جنوبی بحیرہ اسود کے علاقے اوڈیسا میں ایک تنصیب کو نقصان پہنچایا ہے
یوکرین:اوڈیسا پر روسی حملہ،توانائی تنصیب تباہ،بجلی منقطع
یوکرین / Reuters
10 فروری 2026

توانائی کمپنی DTEK نے کہا ہے کہ ایک روسی حملے نے یوکرین کے جنوبی بحیرہ اسود کے علاقے اوڈیسا میں ایک تنصیب کو نقصان پہنچایا ہے ۔

 DTEK نے کہا ہے کہ  نقصان شدید  ہے جبکہ  ضروری    آلات کی مرمت میں کافی وقت لگے گا ۔

علاقائی گورنر  اولیگ  کیپر نے پہلے کہا تھا کہ خطے کی کچھ بستیوں میں جزوی طور پر بجلی منقطع ہو گئی تھی۔

کیپر نے ٹیلیگرام پر لکھا  کہ رات کے دوران دشمن نے اودیسا  کے توانائی انفراسٹرکچر پر ایک اور  وحشیانہ حملہ کیا ہے  ،اہم بنیادی ڈھانچے کی سہولتیں جنریٹرز پر چل رہی ہیں اور بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا کام جاری ہے۔

موسکو نے اکتوبر سے یوکرینی پاور گرڈ اور دیگر توانائی کی تنصیبات  پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں سرد موسم میں لاکھوں لوگ بغیر  بجلی اور گیس سے محروم ہو گئے ہیں۔

 

دریافت کیجیے
ایرانی رہنما: ایران دشمن کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا، ہم ہمسایہ ممالک سے معذرت خواہ ہیں
یوکرین کی ایک رہائشی عمارت پر روسی حملے میں متعدد افراد ہلاک
ایردوان اور میلونی نے مشرق وسطیٰ کے بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا
اقوام متحدہ کا مشرق وسطی میں پھیلتی ہوئی جنگ کے باعث 'سنگین انسانی ہنگامی صورتحال' کا اعلان
امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ کے پہلے 36 گھنٹوں میں 3,000 سے زیادہ فضائی حملے کیے: رپورٹ
چین: مشرقِ وسطیٰ میں احتیاط سے کام لیا جائے
یورپی یونین: ترک مصنوعات پر 'میڈ ان ای یو' لیبل چسپاں ہو گا
امریکہ: ہم بھارت کو چین کی طرح اپنا رقیب نہیں بننے دیں گے
امریکی تحقیقات میں ایرانی اسکول پر حملے میں امریکی کردار کی تائید ہوتی نظر آتی ہے — رپورٹ
نیپال میں 2025 کی بغاوت کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات
سعودی عرب نے 3 بیلسٹک میزائلوں کو ناکارہ کر دیا
ایران میں برّی کاروائی کا سوچنا فی الحال وقت کا زیاں ہو گا: ٹرمپ
اسرائیل: ہم نے، بیروت کے جنوبی مضافات پر، نئے فضائی حملے کئے ہیں
اسپین: ٹرمپ سے اپیلیں کرتے رہنا بالکل بے فائدہ ہے
ترک قومی خفیہ سروس کا شام میں کلیدی داعش آپریشن