ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی 42 ویں سالگرہ کے حوالے سے ترک صدر کا تہنیتی پیغام
، ہم اپنے قومی دعوے میں قبرص کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ہر میدان میں قبرصی ترک عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کو مضبوط کرنا جاری رکھیں گے۔
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی 42 ویں سالگرہ کے حوالے سے ترک صدر کا تہنیتی پیغام
Turski predsjednik Recep Tayyip Erdogan i predsjednik Turske Republike Sjeverni Kipar Tufan Erhurman održali su zajedničku konferenciju za novinare. / AA

صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔

صدر  ایردوان نے کہا ہے  کہ "میں آپ کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام  کی 42 ویں سالگرہ پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، میں اس غیر معمولی دن پر اپنےقبرصی  ترک بھائی  بہنوں  کی خوشیوں میں برابر کا شریک ہوں ۔

 میں اپنے بہادر شہداء کی مغفرت کا دعا گو ہوں اور غازیوں کا مشکور و ممنون ہوں، ہم اپنے قومی دعوے میں قبرص کو   ہر گز  تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ہر میدان میں قبرصی ترک عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کو مضبوط کرنا جاری رکھیں گے۔"

 

دریافت کیجیے
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
"مکہ معاہدہ" کسی مخصوص ملک کو نشانہ بنانے کےلیے نہیں ہے:فیدان
وزارت خارجہ کے یونان کے سیاحتی خصوصی فریم ورک پر تبصرے
پاکستانی وزیر اعظم: مجھے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پانے پر فخر ہے
ترکیہ قومی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر جنرل کی لیبیائی عہدیداروں سے انقرہ میں مذاکرات
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
ترکیہ وزارت خارجہ: نیتن یاہو کا مقصد علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے میں رکاوٹ ڈالنا ہے
وزیر بولات: سارپ سرحدی چوکی ایشیائی ممالک کے لیے ایک بہت اہم ٹرانزٹ راستہ ہے
بغاوت اقدام کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کے اقدام میں ملوث فیتو کا کارندہ گرفتار
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
15 جولائی کے بعد خارجہ پالیسی میں آنے والی تبدیلیاں
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں