غّزہ جنگ
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل نے غزہ میں 70,000 سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا
اسرائیل کی جانب سے 70,000 سے زیادہ فلسطینیوں کو خونخوار طریقے سے قتل کر دیا گیا۔
اسرائیل نے غزہ میں 70,000 سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا
گرافک آرٹسٹ: بسرا اوزترک کیو اے پروڈیوسر: بنیامین اوزنجان / TRT World

سالوں تک انکار اور بدنامی کی مہم کے بعد، اب اسرائیلی فوج اعتراف کرتی ہے کہ غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ابتدا سے ہی درست تھی۔

ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے ہرٹز  نے لکھا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد جن اعداد و شمار کو اسرائیل مسترد کرتا رہا وہی اب وہ تسلیم کر رہا ہے۔

تاہم، جب کہ بے شمارلاشیں ابھی بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں، عہدیداروں کا خیال ہے کہ اصل ہلاکتوں کی تعداد تقریباً ایک لاکھ کے قریب ہے۔

 

دریافت کیجیے
عرب نمائندوں نے گادی آئزنکوٹ کی حمایت کر دی
ڈیموکریٹس کو یہ جنگ رکوانا ہو گی:برنی سینڈرز
روس پر ڈرون حملہ، صنعتی تنصیبات میں آگ لگ گئی
نیتین یاہو کے ساتھ مخلوط حکومت کےقیام کا ارادہ معدوم ہے: یائر لاپید
اسپین کا ٹرین حادثہ، وزیر ٹرانسپورٹ مستعفی
چین کی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد واشنگٹن حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی آمادگی
سینکڑوں حوثی ملیشیاوں کو غیر فعال کر دیا ہے:یمنی فوج
"بحرانوں سے نبرد آزمائی" یورپی کمیشن نے نئی تجاویز پیش کر دیں
صدرِ ترکیہ رجب طیب ایردوان  کی جنوبی کوریا کی  سرکردہ کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات
ایران میں مظاہرہ "ٹرمپ کو قتل کر دیں گے"  کا بینر آویزاں
جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں:ایردوان
3 ماہ تک سمندر کی لہروں کے رحم و کرم پر موجود 5 افراد بچا لیے گئے
سعودی وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب سے رابطہ
پاکستان:خیبر پختون خوا میں حملہ،2 پولیس اہلکار ہلاک 1 زخمی
حملہ ہوا تو جواب زیادہ شدید ہوگا:ایرانی جرنیل