مشرق وسطی
2 منٹ پڑھنے
عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت105 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
برینٹ خام، جو بین الاقوامی معیار سمجھا جاتا ہے اس  کی فی بیرل قیمت شکاگو اسٹاک ایکسچینج پر تجارت کے دوبارہ شروع ہونے کے فوراً بعد $101.19 تھی، جو جمعہ کو طے شدہ $92.69 کے مقابلے میں 9.2 فیصد زیادہ ہے
عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت105 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
خام تیل / Reuters
9 مارچ 2026

خام تیل کی قیمتیں $105 فی بیرل سے بڑھ کر عارضی طور پر $108 تک پہنچ گئیں جب مجتبیٰ خامنہ ْآئی  کو اپنے والد کی ایک امریکی-اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کے بعد ایران کا نیا رہبر  اعلی  نامزد کیا گیا ہے ۔

Trading Economics کے اعداد و شمار نے اتوار کو دکھایا کہ خام تیل کے معیار تیزی سے بڑھ رہے تھے کیونکہ منڈیاں  ایران میں ہونے والی پیش رفت پر ردِ عمل دے رہی تھیں، جب کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ اور آبنائے  ہرمز کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال جو تیل کی ایک اہم عالمی عبوری راہداری ہے، صورتحال کو مزید متاثر کر رہی تھی۔

برینٹ خام، جو بین الاقوامی معیار سمجھا جاتا ہے اس  کی فی بیرل قیمت شکاگو اسٹاک ایکسچینج پر تجارت کے دوبارہ شروع ہونے کے فوراً بعد $101.19 تھی، جو جمعہ کو طے شدہ $92.69 کے مقابلے میں 9.2 فیصد زیادہ ہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ، ہلکا اور میٹھا خام تیل جو امریکہ میں پیدا ہوتا ہے، تقریبا $107.06 فی بیرل پر فروخت ہو رہا تھا۔ یہ جمعہ کو طے شدہ $90.90 کے مقابلے میں 16.2 فیصد اضافہ ہے۔

تجارت جاری رہنے کے ساتھ دونوں کی قیمتیں بڑھ بھی سکتی ہیں اور کم بھی ہو سکتیں ہیں۔

 

دریافت کیجیے
سعودی عرب: امریکہ ہُرمز سے ناکہ اٹھائے
چین اور ہسپانیہ، منتشر ہوتے عالمی نظام کے مقابل، مضبوط باہمی تعلقات کی تلاش میں
امریکی پابندیوں میں شامل چینی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزر گیا
ہم پر حملوں میں ملوث 5 عرب ریاستیں معاوضہ ادا کریں:ایران
"ایندھن کا بحران" برقی گاڑیوں کی طلب میں اضافہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے عملی "جزوی الحاق" کو روکا جائے: میرز
اسلام آباد میں جوہری مول تول: امریکہ کا مطالبہ 20 سال ایران کی پیشکش 5 سال
پاکستان کے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے :جے ڈی وینس
آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی معیشت غیر مستحکم ہوجائے گی:آسیان
بن گویر کا مسجدِ اقصیٰ پر دھاوا: میں اس جگہ کا مالک ہوں
جنگ بندی کے بعد روس-یوکرین جھڑپوں کی اطلاع
ہنگری:اوربان کا 16 سالہ اقتدار ختم ،ماگیار کو واضح برتری
روس۔یوکرین ایسٹر فائربندی ختم ہو گئی
سوڈان: لاکھوں انسان صرف ایک وقت کھانا کھا رہے ہیں
اسلام آباد میں امن مذاکرات کے غیر نتیجہ خیز ہونے پر ٹرمپ ایران پر نئے فوجی حملوں پر غور کر رہے ہیں