انتحائی دائیں بازو کے اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کا نبلوس میں تخریب کاری کا معائنہ
مشرق وسطی
انتحائی دائیں بازو کے اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کا نبلوس میں تخریب کاری کا معائنہ
انتحائی دائیں بازو کے اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ زوی سوکوت کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نبلوس کے جنوبی گاؤں 'مداماہ' میں شہداء کی یادگار پر کی گئی تخریب کاری کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں نے مذکورہ گاؤں پر دھاوا بولا تھا۔

مذہبی صیہونسٹ پارٹی کے رکن سوکوت ایک نمایاں آبادکار سرگرم رکن ہیں جو مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں اور چوکیوں کی توسیع کی حمایت کے حوالے سےمعروف ہیں۔ یہ واقعہ علاقے میں فلسطینی برادریوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی آبادکاروں کے مسلسل غیر قانونی حملے جاری ہونے کے دوران پیش آیا ہے۔

مزید ویڈیوز
مقبوضہ القدس: آرمینیائی خانقاہ کے داخلی راستے پر یہودی لڑکی کی اشتعال انگیز حرکت
ایک فلسطینی کسان کی زیتون کے درختوں کو ایک ایک کر کے کاٹنے والے قابض اسرائیلیوں سے آہ و بکا
جنوبی لبنان میں ایک عمارت کو زمین بوس کرنے والے اسرائیلی حملے کی ویڈیو فوٹیج
آمازون کا کارگو طیارہ میامی میں طیارہ، رن وے کو پار کرتے ہی گر گیا
سزا یافتہ جنگی مجرم راتکو ملادچ کے لیے ایک یادگاری تقریب کا انعقاد
امریکہ نے ایران کے تین خام تیل کے ٹینکرز کو نشانہ بنا کر ناکارہ کر دیا
نیپال :11 دن بعد 60 سالہ خاتون کو زندہ بچا لیا گیا
بولیویا کے فوجی کیمپوں میں مہلک دھماکوں نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا
یوکرین کی خفیہ ایجنسیوں کے درمیان دن دیہاڑے جھڑپ ہوئی
انطالیہ میں 40,000 سمندری کچھووں کریتا کریتا کے بچے سمندر تک پہنچ گئے