اسرائیلی ڈرون نے غزہ کے خان یونس ساحل پر ہجوم کو نشانہ بنایا
مشرق وسطی
اسرائیلی ڈرون نے غزہ کے خان یونس ساحل پر ہجوم کو نشانہ بنایا
غزہ کے شہر خان یونس میں اسرائیلی ڈرون کی جانب سے ایک پرہجوم ساحل کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع ملی ہے۔

 شدید گرمی کے باعث خود کو ٹھنڈا رکھنے کی کوشش کرنے والے شہریوں اور بے گھر خاندانوں کی موجودگی والے اس علاقے پر کیے گئے حملے میں، ابتدائی معلومات کے مطابق 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید ویڈیوز
سربرینیکا نسل کشی کے متاثرین کی یاد میں ہزاروں افراد کا امن مارچ
سربرینتسا نسل کشی کی سالگرہ
نیٹو سربراہی اجلاس میں ایردوان-ٹرمپ ملاقات کے دوران پابندیاں ہٹا دی گئیں
"صدر ایردوان دنیا بھر میں ایک قابل احترام رہنما ہیں۔"، ٹرمپ
صدر ایردوان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات امریکی میڈیا میں بھی موضوع بحث رہی
فرانسیسی صدر میکرون نے انقرہ میں صبح کی دوڑ لگائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ آمد
غزہ کے بچے اسرائیل کے تباہ کردہ مکانات کے ملبے کے بیچ عارضی جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
صدرِ فرانس میکرون کے شام کے دورے کے دوران دمشق میں دھماکے ہوئے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے نے انقرہ سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ کی دفاعی صنعت کو سراہا