اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
مشرق وسطی
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
اسرائیلی افواج نے حیفہ کے قریب واقع شہر ام الفحم میں ایک فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا، مہمانوں کے درمیان صوتی بم پھینکے اور انہیں زمین پر لیٹنے کا حکم دیا۔

یہ چھاپا، دو دنوں کے اندر اسرائیلی پولیس کی جانب سے فلسطینیوں کی شادیوں پر مارا گیا کم از کم تیسرا چھاپہ ہے۔

مزید ویڈیوز
ایک طیارہ دورانِ پرواز ایک پولیس ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا
اوریگون کے ایک شخص نے تصادم کے دوران پولیس کے ڈراون پر فائرنگ کر دی
یونان اسرائیلی ہتھیاروں پر اربوں ڈالر کیوں خرچ کر رہا ہے؟
نیپال میں فوج نے ایک ندی پر عارضی کیبل کار قائم کر دی
ایک موبائل سینما گھر غزہ کے بے گھر بچوں کے لیے اینیمیشن فلمیں دکھا رہا ہے
اسرائیل غزہ کی مقبوضہ اراضی سے دستبردار نہیں ہوگا : نیتن یاہو
امریکی پولیس اہلکار نے گرفتاری کے دوران سیاہ فام شخص کے بال کھینچے اور گھونسا مارا
'امریکہ۔وینزویلا معاہدہ' معاہدہ یا 'امریکی نوآبادیاتی نظام'
ایران: شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، 4 ہلاک
اسرائیلی بلڈوزر نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے