انہوں نے اپنی کھڑکی سے اُس چھت کے درمیان ایک استری کا بینچ رکھ کر ایک عارضی پُل بنایا اور اس کی مدد سے بلی کو محفوظ طریقے سے اپنے اپارٹمنٹ میں منتقل کر لیا۔
مزید ویڈیوز
چھت پر محصور بلی کو استری کے بینچ کی مدد سے بچا لیا گیا
ترکیہ میں، نئے گھر میں منتقل ہونے والی دو سہیلیوں نے قریبی چھت پر ایک بے بس بلی کو دیکھا اور اسے بچانے کا تہّیہ کیا۔
مزید ویڈیوز