اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیا
مشرق وسطی
اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیا
اسرائیل نے 8 ستمبر کو مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیا ہے اور برطانوی حکام کے غزہ کوآرڈینیشن مشن میں شامل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

یہ فیصلہ مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت پر برطانیہ کے اعلان کردہ پابندیوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔

 اسرائیلی وزیرِ خارجہ گیدون سار نے اپنے برطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ کے بیانات کو
"شرمناک جھوٹ" قرار دیا، جب ملی بینڈ نے اسرائیلی آباد کاروں پر نسلی
تطہیر کا الزام لگایا تھا۔ 

یہ سفارتی تنازع اس وقت شروع ہوا جب برطانیہ نے فرانس، کینیڈا، اسپین اور آئرلینڈ سمیت 12
ممالک کے ساتھ مل کر مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں پر پابندیوں اور
تجارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا۔

مزید ویڈیوز
اسرائیل کے فلسطینیوں پر حملے در اصل 7 اکتوبر 2023 کو شروع نہیں ہوئے تھے
برطانوی پولیس نے فلسطین نواز مظاہرے میں یہودی خاتون کو گرفتار کر لیا
مکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے بعد فعال ہو گیا
قاتل اسرائیل نے ان کا بچپن اور رونقیں سب چھین لیں
غاصب اسرائیلی افواج نے ایک فلسطینی خاندان کے گھر کو مسمار کر دیا
گھر پر چھاپے کے دوران اسرائیلی اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی فلسطینی خاتون
ڈونلڈ ٹرمپ نے، کیلیفورنیا پر ایرانی بمباری کا تمسخر اڑا دیا
روسی فوجی نے مین پیڈز کی مدد سے تیل کی تنصیب کے قریب ایک ڈرون کو مار گرایا
پیراگوئے میں اخروٹ برابر ژالہ باری ہوئی۔ مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا
غاصب یہودیوں نے مسجد حرمِ ابراہیمی کے اندر ناچ گانا کر کے جشن منایا