ڈاکٹر صادق احمد
ثقافت
ڈاکٹر صادق احمد
مغربی تھریس کے ترکوں کے ناقابل فراموش رہنما ڈاکٹر صادق احمد کو، ترک اقلیت کی حق تلفیوں کے خلاف جدوجہد کے حوالے سے یاد کیا جاتا ہے۔

مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے  بنیادی انسانی حقوق اور نسلی شناخت کے لیےجدوجہد کے دوران انہیں مختلف طرح کے دباو اور دھمکیوں اور قید و بند کی صعوبتوں  کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے ہمّت نہیں ہاری۔

ڈاکٹر صادق احمد ،مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے حقوق کے ضامن 'معاہدۂ لوزان' پر دستخط کی سالگرہ کے دن، 24 جولائی 1995 کو ایک مشتبہ ٹریفک حادثے میں محض 48 برس کی عمر میں وفات پا گئے لیکن قانونی بنیادوں پر حصولِ حقوق کی جس جدوجہد کا آغاز انہوں نے  کیا  وہ آج بھی جاری ہے اور مغربی تھریس کے ترکوں کی پائیدار ترین جمہوری میراث کے طور پر زندہ ہے۔

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا