اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ایک ہی مقام پر دوہرے حملے میں شہریوں اور طبی اہلکاروں کو شہید کر دیا
دنیا
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ایک ہی مقام پر دوہرے حملے میں شہریوں اور طبی اہلکاروں کو شہید کر دیا
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں پہلے حملے کے بعد ابتدائی طبی امداد کے اہلکاروں کی مداخلت کے دوران اسی جگہ کو دبارہ نشانہ بنا ڈالا، جس دوران کم از کم چار افراد جان بحق ہو گئے۔

مبصرین کے مطابق، یہ "ڈبل اسٹرائیک" حملے ایک ایسا حربہ ہے جو اسرائیل نے غزہ میں اپنی جنگ کے آغاز کے بعد سے معمول کے مطابق استعمال کیا ہے، دوسرے حملے کا مقصد جائے وقوعہ پر پہنچنے والے طبی عملے اور امدادی کارکنوں کو قتل کرنا ہے۔

مزید ویڈیوز
سربرینیکا نسل کشی کے متاثرین کی یاد میں ہزاروں افراد کا امن مارچ
سربرینتسا نسل کشی کی سالگرہ
نیٹو سربراہی اجلاس میں ایردوان-ٹرمپ ملاقات کے دوران پابندیاں ہٹا دی گئیں
"صدر ایردوان دنیا بھر میں ایک قابل احترام رہنما ہیں۔"، ٹرمپ
صدر ایردوان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات امریکی میڈیا میں بھی موضوع بحث رہی
فرانسیسی صدر میکرون نے انقرہ میں صبح کی دوڑ لگائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ آمد
غزہ کے بچے اسرائیل کے تباہ کردہ مکانات کے ملبے کے بیچ عارضی جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
صدرِ فرانس میکرون کے شام کے دورے کے دوران دمشق میں دھماکے ہوئے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے نے انقرہ سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ کی دفاعی صنعت کو سراہا