ترکیہ کی بحری طاقت کا عکاس 'ٹیکنوفیسٹ نیلا وطن میلہ' شروع ہو گیا ہے
ترکیہ
ترکیہ کی بحری طاقت کا عکاس 'ٹیکنوفیسٹ نیلا وطن میلہ' شروع ہو گیا ہے
ترکیہ کی معروف بحری سماجی سرگرمی 'ٹیکنوفیسٹ نیلا وطن میلہ' 20 اگست کو قوجاایلی میں واقع گولجوک نیول شپ یارڈ کمانڈ میں شروع ہو گیا ہے۔

23 اگست تک جاری رہنے والے اس ٹیکنالوجی میلے میں ترکیہ کے سب سے بڑے جنگی جہاز 'ٹی سی جی انادولو'کے ساتھ ساتھ فریگیٹ، آبدوزیں اور تاریخی صدارتی کشتی 'ٹی سی جی ساوارونا' سمیت 37 بحری پلیٹ فارم نمائش کے لیے پیش کئے گئے ہیں۔ اس میلے کا مقصد ملک کی بحری طاقت اور مقامی دفاعی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق