مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی کسان کی گاڑی نزرِ آتش کر دی
فلسطینیوں اور ان کی املاک پر آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد کے دوران، 17 مئی کو مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی قصبے صوريف میں اسرائیلی آباد کاروں نے ایک فلسطینی کسان کی گاڑی اور ٹریکٹر کو آگ لگا دی۔
مزید ویڈیوز