امریکی میوزک اسٹار زیک برائن کا اسٹیج پر فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا مظاہرہ
مشرق وسطی
امریکی میوزک اسٹار زیک برائن کا اسٹیج پر فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا مظاہرہ
امریکی کنٹری میوزک اسٹار زیک برائن نے 2 اکتوبر کو میساچوسیٹس کے جیلیٹ اسٹیڈیم میں "Free Palestine" (آزاد فلسطین) لکھا ہوا ٹی شرٹ پہنا۔

یہ واقعہ میکلمور کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں دیے گئے بیانات کے باعث ایڈ شیران کے امریکی ٹور سے نکالے جانے کے چند ہفتوں بعد سامنے آیا ہے۔

برائن کے اس اقدام کو اسٹیڈیم کے مالک رابرٹ کرافٹ کے لیے ایک پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جنہوں نے میکلمور کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ ان کے بینڈ کے بعض دیگر اراکین نے بھی ایسے کپڑے پہن رکھے تھے جن پر فلسطین کی حمایت میں پیغامات یا علامات درج تھیں۔

مزید ویڈیوز
پولینڈ: مسلح حملہ 5 افراد ہلاک، درجن بھر سے زیادہ زخمی
غزّہ بھر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب آ گئے
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ مار کارروائی
ٹی آرٹی ورلڈ فورم سے ترک صدر کے دنیا بھر کو اہم پیغامات
امریکی امداد سے متعلق دعویٰ گمراہ کن: اینیل شیلین کی 'ٹی آر ٹی ورلڈ' سے گفتگو
5 نومبر کے مظاہروں میں فرانس پولیس کی مداخلت
اذیت خانے کے خلاف احتجاج
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو سزا دینے والا بل منظور کر لیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی گودام میں انڈے تباہ کر دیے
ال سید کا فتح کے بعد خطاب