غزہ کے بچے ملبے کے ڈھیروں پر کھیل کھیلنے پر مجبور
مشرق وسطی
غزہ کے بچے ملبے کے ڈھیروں پر کھیل کھیلنے پر مجبور
اسرائیلی فوج کے تباہ کردہ مکانات کے ملبے کے بیچ، غزہ کے فلسطینی بچوں نے زنگ آلود لوہے کے ایک ٹکڑے  کو سلائیڈ بنایا۔

 اقوام متحدہ اور یونیسیف کے اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر 2023 سے ابتک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 20,000 سے زائد فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں۔ بچوں کے میدانِ کھیل اور تفریحی مقامات کی اکثریت تباہ ہو چکی ہے، جس بنا پر فلسطینیوں کی ایک پوری نسل ملبے کے بیچ پل بڑھ رہی ہے۔

مزید ویڈیوز
ایک طیارہ دورانِ پرواز ایک پولیس ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا
اوریگون کے ایک شخص نے تصادم کے دوران پولیس کے ڈراون پر فائرنگ کر دی
یونان اسرائیلی ہتھیاروں پر اربوں ڈالر کیوں خرچ کر رہا ہے؟
نیپال میں فوج نے ایک ندی پر عارضی کیبل کار قائم کر دی
ایک موبائل سینما گھر غزہ کے بے گھر بچوں کے لیے اینیمیشن فلمیں دکھا رہا ہے
اسرائیل غزہ کی مقبوضہ اراضی سے دستبردار نہیں ہوگا : نیتن یاہو
امریکی پولیس اہلکار نے گرفتاری کے دوران سیاہ فام شخص کے بال کھینچے اور گھونسا مارا
'امریکہ۔وینزویلا معاہدہ' معاہدہ یا 'امریکی نوآبادیاتی نظام'
ایران: شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، 4 ہلاک
اسرائیلی بلڈوزر نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے