امدادی ٹیموں نے ماں بچے کو ملبے سے زندہ نکال لیا
دنیا
امدادی ٹیموں نے ماں بچے کو ملبے سے زندہ نکال لیا
امدادی ٹیموں نے ماں بچے کو زلزلے سے منہدم عمارت کے ملبے سے زندہ نکال لیا

یو ایس اے۔01 امدادی ٹیم کے اراکین اور مقامی فائر بریگیڈ عملے نے وینزویلا کے شمال میں زلزلے سے منہدم عمارت کے ملبے سے ایک ماں اور اس کے نو ماہ کے بچے کو زندہ سلامت بچا لیا۔

24 جون کو وینزویلا میں آنے والے تباہ کُن زلزلے کے بعد تلاش و بچاو کی کاروائیاں جاری ہیں۔ وینزویلا قومی اسمبلی کے سربراہ جارج روڈریگز کے مطابق اموات کی تعداد 1430 تک اور زخمیوں کی تعداد 3238 تک پہنچ گئی ہے۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے