دنیا کے سب سے بڑے کرین بردار جہازوں میں سے ایک "Saipem 7000" آبنائے استنبول سے گزرا
ترکیہ
دنیا کے سب سے بڑے کرین بردار جہازوں میں سے ایک "Saipem 7000" آبنائے استنبول سے گزرا
دنیا کے سب سے بڑے نیم غرقاب کرین بردار جہازوں میں سے ایک "Saipem 7000" اپنے تازہ ترین سفر کے دوران آبنائے استنبول سے گزرا۔

اطالوی جہاز ساز کمپنی 'فینکانٹیری' کا تیار کردہ اور 1988 سے خدمات انجام دینے والے اس عظیم الجثہ جہاز کا مجموعی وزن 117,812 ٹن ہے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق