اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا دو فلسطینیوں پر زد و کوب۔
غّزہ جنگ
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا دو فلسطینیوں پر زد و کوب۔
اسرائیلی فوجیوں کی زیرِ حفاظت غیر قانونی آبادکاروں کا دو فلسطینیوں پر زد و کوب۔

مقامی ذرائع کی 6 جون کو جاری کردہ خبر  کے مطابق دو غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس کے جنوبی قصبے حوارہ میں دو فلسطینیوں کو پُر تشدّد شکل میں پیٹا ۔ عینی شاہدوں کے مطابق حملے اور تشدّد کے دوران ایک اسرائیلی فوجی  غیر قانونی آبادکاروں کے ہمراہ تھا۔

مزید ویڈیوز
سربرینیکا نسل کشی کے متاثرین کی یاد میں ہزاروں افراد کا امن مارچ
سربرینتسا نسل کشی کی سالگرہ
نیٹو سربراہی اجلاس میں ایردوان-ٹرمپ ملاقات کے دوران پابندیاں ہٹا دی گئیں
"صدر ایردوان دنیا بھر میں ایک قابل احترام رہنما ہیں۔"، ٹرمپ
صدر ایردوان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات امریکی میڈیا میں بھی موضوع بحث رہی
فرانسیسی صدر میکرون نے انقرہ میں صبح کی دوڑ لگائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ آمد
غزہ کے بچے اسرائیل کے تباہ کردہ مکانات کے ملبے کے بیچ عارضی جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
صدرِ فرانس میکرون کے شام کے دورے کے دوران دمشق میں دھماکے ہوئے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے نے انقرہ سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ کی دفاعی صنعت کو سراہا