یورپ میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے یونان تک بھی پھیل گئے ہیں
دنیا
یورپ میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے یونان تک بھی پھیل گئے ہیں
21 اکتوبر کو ایتھنز میں ہزاروں طلبہ اور اساتذہ نے تعلیم کے بہتر بجٹ، سستی رہائش اور زیادہ تنخواہوں کے مطالبات کے ساتھ سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔

یونیورسٹی کے طلبہ نے مہنگائی کے پیش نظر مزید مالی امداد اور مفت رہائش کا مطالبہ کیا، جبکہ ہائی اسکول کے طلبہ نے اسکولوں کے لیے زیادہ بجٹ کا مطالبہ کیا اور اساتذہ نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے دباؤ ڈالا۔ یہ احتجاج یورپ بھر میں تعلیم اور زندگی کے اخراجات کے خلاف ہونے والے وسیع تر مظاہروں کا حصہ ہے، جن میں فرانس، البانیہ، اٹلی، بیلجیم اور پرتگال بھی شامل ہیں۔

مزید ویڈیوز
پولینڈ: مسلح حملہ 5 افراد ہلاک، درجن بھر سے زیادہ زخمی
غزّہ بھر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب آ گئے
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ مار کارروائی
ٹی آرٹی ورلڈ فورم سے ترک صدر کے دنیا بھر کو اہم پیغامات
امریکی امداد سے متعلق دعویٰ گمراہ کن: اینیل شیلین کی 'ٹی آر ٹی ورلڈ' سے گفتگو
5 نومبر کے مظاہروں میں فرانس پولیس کی مداخلت
اذیت خانے کے خلاف احتجاج
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو سزا دینے والا بل منظور کر لیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی گودام میں انڈے تباہ کر دیے
ال سید کا فتح کے بعد خطاب