تہران: ہم نے امریکی ڈرون مار گرایا ہے
دنیا
تہران: ہم نے امریکی ڈرون مار گرایا ہے
ایک امریکی ایم کیو۔4 ری اپیئر ڈرون طیارے کو گرا دیا گیا اور ایک آر کیو۔4 ڈرون طیارے اور ایک ایف۔35 جنگی طیارے کو فضائی حملے سے باز رہنے پر مجبور کر دیا گیا ہے: ایران

ایران نے منگل کے روز جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایک امریکی ایم کیو۔4 ری اپیئر ڈرون طیارے کو گرا دیا گیا ہے اور ایک آر کیو۔4 ڈرون طیارے اور ایک ایف۔35 جنگی طیارے کو فضائی حملے سے باز رہنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔

منگل کے روز علی الصبح ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی  'فارس' نے جاری کردہ خبر میں کہا تھا کہ امریکی اور اسرائیلی طیاروں نے آبنائے ہُرمز  کے جوار میں واقع جزیرے 'لارک' کے جنوب میں ایرانی بحری جہازوں پر حملہ کیا جس میں "چند ایرانی شہری " ہلاک ہو گئے ہیں۔

اگرچہ خبر ایجنسی نے ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد کی تصدیق نہیں کی لیکن بعض ذرائع ابلاغ نے ہلاک ہونے والوں کی تعداد  چار بتائی ہے۔

مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی