الخلیل میں اسرائیلی فوجی کی جانب سے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو گولی مارنے کے لمحات کے مناظر
مشرق وسطی
الخلیل میں اسرائیلی فوجی کی جانب سے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو گولی مارنے کے لمحات کے مناظر
نئی شیئر کی گئی ویڈیو میں وہ لمحہ دکھایا گیا ہے جب 5 جون کو الخلیل کے علاقے تل رمیدہ میں ایک اسرائیلی فوجی نے 7 ماہ کے سام ابو ہیکل کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

جب خاندان گاڑی میں گھر کی طرف جا رہا تھا، تو فوجی نے گاڑی کو رکنے کا حکم دیا اور جیسے ہی گاڑی کی رفتار دھیمی ہوئی، اس نے فائرنگ کر دی۔ سام کے والدین بھی زخمی ہوئے؛ اس کی ماں تا حال ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ فائرنگ کے بعد، مذکورہ فوجی اور اس کا ایک ساتھی، شدید زخمی بچے کی حالت کی جانچ کیے بغیر یا کوئی بھی امداد فراہم کیے بغیر جائے وقوعہ سے روانہ ہو گئے۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے