اسرائیلی حملے  میں مسجد اور بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا گیا
مشرق وسطی
اسرائیلی حملے میں مسجد اور بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی فضائی حملے نے غزہ شہر کے وسط میں واقع المتقین مسجد اور بے گھر فلسطینی خاندانوں کے خیموں کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد کھلے آسمان تلے آ گئے۔

ینگز مینز کرسچن ایسوسی ایشن (YMCA) کے قریب کیے جانے والے اس حملے نے مسجد کو زمین بوس کر دیا، عارضی پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا اور قریبی مکانات و شہری املاک کو نقصان پہنچایا۔ ان خیموں میں وہ خاندان مقیم تھے جن کے مکانات اس سے قبل جنگ میں تباہ ہو چکے ہیں۔

مزید ویڈیوز
ناگاساکی، امریکہ کے ایٹم بم حملے کی 81 ویں برسی منا رہا ہے۔
ہیم لچ طریقے نے دم گھٹنے والے چھوٹے بچے کی جان بچا لی
جاپان: زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر کی فوٹیج سیکیورٹی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔
ایک 97 سالہ برطانوی خاتون نے معمر ترین ونگ واکر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
اسرائیل امن مذاکرات کے دوران لبنانی دیہاتوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا بکثرت استعمال کر رہا ہے
اسرائیلی فوجیوں نے قلندیہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران صحافیوں پر اسٹین گرینیڈ پھینکا
82 سالہ فلسطینی نژاد امریکی اسرائیلی صوتی بم سے زخمی ہو گیا
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ' طے پا گیا
اسرائیل کس طرح، غزّہ میں نام نہاد ییلو لائن کو فلسطینیوں کے لئے ایک "ریڈ لائن" میں تبدیل کر رہا ہے؟
اقوام متحدہ کے مطابق، اسرائیل لبنان میں اپنی جنگ کو طول دے رہا ہے