جمہوریہ ڈومینیکن کا ایک ساحلی قصبہ جان لیوا آگ کی لپیٹ میں
دنیا
جمہوریہ ڈومینیکن کا ایک ساحلی قصبہ جان لیوا آگ کی لپیٹ میں
آگ کے نتیجے میں ایک 46 سالہ اطالوی سیاح عورت ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں

19 جون کو جمہوریہ ڈومینیکن کے ایک ساحلی سیاحتی قصبے میں لگنے والی آگ  کا تباہ کن پھیلاو  ڈرون  مناظر کے ذریعے منظر عام پر آیا۔ آگ کے نتیجے میں ایک 46 سالہ اطالوی سیاح عورت ہلاک ہو گئی ہے۔  کم از کم 3 افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیا  اور 1700 سیاحوں کو علاقے سے نکال لیا گیا ہے۔ حکام  نے کہا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور آگ  لگنے کی وجہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے