16 مئی 2025

00:29

00:29
مزید ویڈیوز
نیو یارک میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے حامی مظاہرین میں تصادم
فلسطینیوں اور اسرائیل کے حامی مظاہرین کے درمیان جمعرات کو نیویارک کے یونین اسکوائر پارک میں جھڑپ ہوئی۔ اس واقع کے بعد پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔
مزید ویڈیوز